مقبول ترین

راولپنڈی میں رنزکاسیلاب:سری لنکا نے ون ڈے تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف دبوچ لیا

راولپنڈی: سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف ناقابلِ یقین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 430 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرکے ون ڈے کرکٹ میں سب سے بڑے کامیاب تعاقب کی فہرست میں دوسرا مقام حاصل کرلیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹرائی سیریز کے تیسرے میچ میں رنز کی بارش ہوئی،

راولپنڈی میں رنزکاسیلاب:سری لنکا نے ون ڈے تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف دبوچ لیا Read More »

راولپنڈی اسٹیڈیم میں نئی تاریخ رقم: انگلینڈ کے ہیری بروک کی تیز ترین ون ڈے ڈبل سنچری

راولپنڈی : انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے تیز ترین ڈبل سنچری کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ راولپنڈی میں کھیلی جارہی ٹرائی نیشن ون ڈے سیریز کے دوران سری لنکا کے خلاف میچ میں ہیری بروک نے محض 116 گیندوں پر 202 رنز کی

راولپنڈی اسٹیڈیم میں نئی تاریخ رقم: انگلینڈ کے ہیری بروک کی تیز ترین ون ڈے ڈبل سنچری Read More »

امیتابھ بچن کی طبیعت خراب: کام سے بریک اور بلاگ نہ لکھ پانے پر معذرت

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنے مداحوں سے معذرت کرتے ہوئے صحت سے متعلق اہم اپ ڈیٹ شیئر کی ہے۔ اداکار نے بتایا کہ انہیں ڈاکٹرز نے چند روز آرام کرنے اور صحت یابی پر توجہ دینے کا مشورہ دیا ہے، جس کے باعث وہ فی الحال کچھ لکھنے کی حالت

امیتابھ بچن کی طبیعت خراب: کام سے بریک اور بلاگ نہ لکھ پانے پر معذرت Read More »

آواز کی لہروں سے ایپل میوزک کا لوگو تبدیل

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی میوزک اسٹریمنگ سروس ایپل میوزک کی نئی برانڈ شناخت متعارف کرا دی ہے، جس میں موسیقی کی لہروں، آواز کی جسمانی ارتعاشات اور شیشے جیسے بصری اثرات کو بنیادی اہمیت دی گئی ہے۔ نئی شناخت میں لوگو، ایپ آئیکون، رنگوں، بصری ڈیزائن اور صوتی عناصر کو جدید انداز میں

آواز کی لہروں سے ایپل میوزک کا لوگو تبدیل Read More »

بچوں میں سوشل میڈیا کی لت: آسٹریلیا میں میٹا، فیس بک اور انسٹاگرام پر مقدمہ دائر

سڈنی: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اور اس کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام کو آسٹریلیا میں ایک بڑے قانونی چیلنج کا سامنا ہے، جہاں ان پلیٹ فارمز کے مبینہ طور پر نشہ آور ڈیزائن اور نقصان دہ مواد کے بچوں اور نوعمروں پر اثرات کے حوالے سے اجتماعی مقدمہ دائر کردیا گیا ہے۔

بچوں میں سوشل میڈیا کی لت: آسٹریلیا میں میٹا، فیس بک اور انسٹاگرام پر مقدمہ دائر Read More »

سجاد علی کے گلوکار بھائی وقار علی پھیپھڑوں کا کینسر، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار سجاد علی کے بھائی، معروف گلوکار اور موسیقار وقار علی اسٹیج 4 پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ وقار علی نے خود اس سنگین بیماری کی تشخیص کا انکشاف کرتے ہوئے مداحوں، دوستوں اور خیر خواہوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ وقار علی نے اپنے پیغام

سجاد علی کے گلوکار بھائی وقار علی پھیپھڑوں کا کینسر، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل Read More »

کوئی اور بھی استعمال کر رہا ہے آپ کا گوگل اکاؤنٹ؟ منٹوں میں لگائیں پتا

نیو یارک: آج کے ڈیجیٹل دور میں ہمارا گوگل اکاؤنٹ صرف ای میل بھیجنے یا وصول کرنے تک محدود نہیں، بلکہ اس میں ذاتی تصاویر، اہم دستاویزات، رابطوں اور دیگر آن لائن سروسز سے متعلق حساس معلومات بھی موجود ہوتی ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی نامعلوم شخص آپ کے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر لے

کوئی اور بھی استعمال کر رہا ہے آپ کا گوگل اکاؤنٹ؟ منٹوں میں لگائیں پتا Read More »

سلیکون کاربن بیٹری: کم جگہ، زیادہ پاور! اسمارٹ فونز کی گیم چینجر ٹیکنالوجی

دبئی: اسمارٹ فونز میں کیمرے، ڈسپلے اور پروسیسر پہلے سے زیادہ طاقتور ہو رہے ہیں، جس کے ساتھ طویل بیٹری بیک اپ کی ضرورت بھی بڑھ گئی ہے۔ اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے موبائل فون بنانے والی کمپنیاں سلیکون کاربن بیٹری ٹیکنالوجی پر توجہ دے رہی ہیں۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے بعض

سلیکون کاربن بیٹری: کم جگہ، زیادہ پاور! اسمارٹ فونز کی گیم چینجر ٹیکنالوجی Read More »

ون ڈے رینکنگ: پاکستان ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آگیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں پاکستان نے ایک درجے ترقی حاصل کرتے ہوئے چوتھی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے، جبکہ آسٹریلیا تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر چلا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق پاکستان 103 ریٹنگ پوائنٹس کے

ون ڈے رینکنگ: پاکستان ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آگیا Read More »

رجب بٹ کی گاڑی جعلی نمبر پلیٹ کی وجہ سے ضبط

لاہور: پولیس نے جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن کے دوران سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ کی گاڑی کو ضبط کرلیا ہے۔ لاہور میں جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے دوران سندر پولیس نے این ایف سی پل کے

رجب بٹ کی گاڑی جعلی نمبر پلیٹ کی وجہ سے ضبط Read More »