موسمیاتی تبدیلی: اپریل میں معلوم انسانی تاریخ میں گرمی کا نیا ریکارڈ
رواں برس اپریل میں معلوم انسانی تاریخ میں سب سے زیادہ گرمی پڑی ہے اور اس کی وجہ کرہ ارض کے ماحولیاتی تنوع میں انسانوں کے عمل دخل کو قرار دیا جارہا ہے۔ یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس نے رواں برس اپریل میں درجہ حرارت اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی […]
موسمیاتی تبدیلی: اپریل میں معلوم انسانی تاریخ میں گرمی کا نیا ریکارڈ Read More »