میٹا کا بڑا قدم! والدین اب بچوں کی اے آئی چیٹ پر نظررکھ سکیں گے، انسٹاگرام میں بھی سختیاں
معروف سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے نوجوان صارفین کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے پلیٹ فارمز پر نئے پیرنٹل کنٹرول فیچرز متعارف کروا دیے ہیں۔ ان فیچرز کی بدولت اب والدین اپنے بچوں کی اے آئی چیٹ بوٹس سے ہونے والی بات چیت پر کنٹرول حاصل کر سکیں گے۔ میٹا کی جانب سے جاری









