ہندوؤں کے مظالم سے تنگ بھارتی مسلمان باپ بیٹا پناہ کیلیے پاکستان پہنچ گئے
بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کے مظالم کا شکار مسلمان باپ بیٹے نے پاکستان میں پناہ کی درخواست دے دی۔ 70 سالہ محمد حسنین اور 31 سالہ بیٹا اسحاق امیر اپنا تعلق دارالحکومت نئی دہلی سے بتاتے ہیں۔ دونوں باپ بیٹے ایک ساتھ غیر قانونی طریقے سے براستی دبئی اور افغنستان کراچی پہنچے ہیں۔ میڈیا سے […]
ہندوؤں کے مظالم سے تنگ بھارتی مسلمان باپ بیٹا پناہ کیلیے پاکستان پہنچ گئے Read More »