فن وثقافت

سلمان خان کے حق میں عدالت کا فیصلہ: سوشل میڈیا سے کالا ہرن فلم کا مواد ہٹانے کا حکم

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو دہلی ہائی کورٹ سے اہم قانونی ریلیف مل گئی ہے۔ عدالت نے پروڈیوسر امت جانی کو ہدایت دی ہے کہ فلم کالا ہرن: دی بیٹل آف لیگیسی سے متعلق تمام ویڈیوز، ٹیزرز اور تشہیری مواد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے فوری ہٹایا جائے۔ عدالت نے سلمان خان کی

سلمان خان کے حق میں عدالت کا فیصلہ: سوشل میڈیا سے کالا ہرن فلم کا مواد ہٹانے کا حکم Read More »

نعیمہ بٹ نے سنگیتا کے الزامات پر خاموشی توڑ دی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نعیمہ بٹ نے فلم “مکھو” سے علیحدگی کے معاملے پر ہدایت کارہ و اداکارہ سنگیتا کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اپنا مؤقف پیش کر دیا ہے۔ چند روز قبل سنگیتا نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ نعیمہ بٹ کو فلم سے ان کے رویے اور مختلف مطالبات

نعیمہ بٹ نے سنگیتا کے الزامات پر خاموشی توڑ دی Read More »

پربھاس کی فلم اسپرٹ میں کترینہ کیف کے کردار کے چرچے

بھارتی فلم سپر اسٹار پربھاس کی نئی فلم اسپرٹ کی تکمیل کا کام زور و شور سے جاری ہے۔ فلم سے دیپیکا پڈوکون کے الگ ہونے اور ان کی جگہ ترپتی ڈمری کو بطورِ ہیروئن شامل کیے جانے کے بعد، اب خبر سامنے آئی ہے کہ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف بھی اس

پربھاس کی فلم اسپرٹ میں کترینہ کیف کے کردار کے چرچے Read More »

رجنی کانت اپنی آپ بیتی پر فلم بنانے جا رہے ہیں؟ بھارتی میڈیا کے انکشافات

بھارتی سینیما کے سپر اسٹار رجنی کانت کی زندگی کی کہانی اب جلد ہی بڑے پردے (فلمی اسکرین) پر بھی پیش کی جا سکتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق رجنی کانت پچھلے کچھ عرصے سے اپنی سوانح حیات (آٹو بائیوگرافی) پر کام کر رہے ہیں، اور اب انہوں نے اسے ایک باقاعدہ فیچر فلم کا روپ

رجنی کانت اپنی آپ بیتی پر فلم بنانے جا رہے ہیں؟ بھارتی میڈیا کے انکشافات Read More »

اوم شانتی اوم میں شاہ رخ خان کے ساتھ ایک روپیہ معاوضے پر کام کیا: جاوید شیخ

پاکستانی اداکار جاوید شیخ نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی مہمان نوازی، انکساری اور فراخ دلی کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید شیخ نے بتایا کہ

اوم شانتی اوم میں شاہ رخ خان کے ساتھ ایک روپیہ معاوضے پر کام کیا: جاوید شیخ Read More »

آواراپن 2 کے موسیقار کا فلم کے خلاف مہم چلائے جانے کا الزام

بالی ووڈ کے معروف گلوکار اور میوزک کمپوزر امال ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار عمران ہاشمی کی آنے والی فلم آواراپن 2 اور اس کے میوزک البم کے خلاف مبینہ طور پر پیڈ پی آر مہم چلائی جا رہی ہے۔ آواراپن 2 عمران ہاشمی کی 2007 میں ریلیز ہونے والی مقبول فلم آواراپن

آواراپن 2 کے موسیقار کا فلم کے خلاف مہم چلائے جانے کا الزام Read More »

جیف بیزوس کی انگلینڈ کے فٹ بال کلب لیورپول میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل اور ایمیزون کے بانی جیف بیزوس نے انگلش پریمیئر لیگ کے معروف کلب لیورپول میں اقلیتی حصص خریدنے میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے برطانوی نژاد بھارتی کاروباری شخصیت امیت بھاٹیا کی قیادت میں قائم کنسورشیم سے مذاکرات کیے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جیف بیزوس نے

جیف بیزوس کی انگلینڈ کے فٹ بال کلب لیورپول میں سرمایہ کاری میں دلچسپی Read More »

نعیمہ بٹ کو مشورے دینا بھاری پڑگیا: ہدایتکارہ سنگیتا نے اپنی فلم سے ہی نکال دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایک بار پھر کاسٹنگ اور فنکاروں کے رویوں سے متعلق بحث شروع ہو گئی ہے۔ سینئر اداکارہ اور معروف ہدایت کارہ سنگیتا نے حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نعیمہ بٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں کے درمیان تخلیقی معاملات پر اختلافات پیدا ہوئے، جس کے بعد

نعیمہ بٹ کو مشورے دینا بھاری پڑگیا: ہدایتکارہ سنگیتا نے اپنی فلم سے ہی نکال دیا Read More »

امیتابھ بچن ایک بار پھر کریں گے سوالات کی بارش، کون بنے گا کروڑ پتی 18 کا اعلان

بھارتی ٹیلی ویژن کے مقبول ترین کوئز شو “کون بنے گا کروڑ پتی” (کے بی سی) کے مداحوں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی ہے۔ بالی ووڈ کے عظیم اداکار امیتابھ بچن ایک بار پھر اپنی مخصوص آواز اور انداز کے ساتھ شو کے نئے سیزن میں واپس آ رہے ہیں۔ شو کے 18ویں سیزن

امیتابھ بچن ایک بار پھر کریں گے سوالات کی بارش، کون بنے گا کروڑ پتی 18 کا اعلان Read More »

تیسری شادی کے بعد عامر خان کو دھمکی: لارنس بشنوئی گینگ کے نام سے پوسٹ وائرل

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کہلانے والے سپر اسٹار عامر خان اپنی تیسری شادی کے بعد مسلسل دھمکیوں کی زد میں ہیں۔ ان کے سر کی قیمت کے اعلان کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر بھی دھمکیاں ملی ہیں۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان اپنی تیسری شادی کے بعد ایک بار پھر خبروں

تیسری شادی کے بعد عامر خان کو دھمکی: لارنس بشنوئی گینگ کے نام سے پوسٹ وائرل Read More »