کنگنا رناوت کا جین زی ٹرولنگ پر خاموشی سے انکار: کامیابی کو اپنے اصولوں پر عمل کا نتیجہ قرار دے دیا
بھارتی اداکارہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں جن اصولوں پر عمل کرتی ہیں، انہی کی وجہ سے انہیں کامیابی، عزت، دولت اور شہرت حاصل ہوئی، اور وہ یہی اقدار دوسروں









