کنگ خان کی میڈیا سے منہ چُھپائی: سوشل میڈیا پر سوالات کی بارش
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں کیونکہ وہ اپنا چہرہ میڈیا کو دکھانا نہیں چاہتے ۔ بھارتی میڈیا کےمطابق ممبئی کے نجی ایئرپورٹ سے شاہ رخ خان باہر نکلے تو انہوں نے اپنا چہرہ ڈھانپ لیا اور تو اور اسکے لئےانہوں نے […]
کنگ خان کی میڈیا سے منہ چُھپائی: سوشل میڈیا پر سوالات کی بارش Read More »









