گووندا اور سُنیتا میں طلاق نہیں ہوگی: درخواست واپس لے لی گئی
بالی ووڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا اہوجا کے درمیان طلاق کی خبریں ایک بار پھر زیرِ بحث آنے کے بعد اب گووندا کی مینیجر ششی سنہا نے تصدیق کی ہے کہ سونیتا نے طلاق کی درخواست واپس لے لی ہے۔ بھارتی یڈیا رپورٹس کے مطابق سنیتا اہوجا کو 19 اگست کی صبح
گووندا اور سُنیتا میں طلاق نہیں ہوگی: درخواست واپس لے لی گئی Read More »









