شادی نہیں چلنی ہوگی تو کتنی بھی کوشش کرلیں نہیں چلے گی: مہیما چوہدری
بالی ووڈ اداکارہ مہیما چوہدھری کہتی ہیں کہ شادی ایک ایسا رشتہ ہے، جسے نہ چلنا ہوا تو چاہے کتنی بھی کوشش کرلیں وہ نہیں چلے گی۔ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مہیما چودھری نے فلمی دنیا میں شروعات شاہ رخ خان کی فلم سے کی۔ انڈسٹری میں ان کا سفر آسان تھا، لیکن ذاتی […]
شادی نہیں چلنی ہوگی تو کتنی بھی کوشش کرلیں نہیں چلے گی: مہیما چوہدری Read More »









