فن وثقافت

اپنی پروڈکشن کمپنی کو نوجوان کے لئے پلیٹ فارم بنانا چاہتا ہوں: عامر خان

چار دہائیوں سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے سپر اسٹارعامر خان نے کہتے ہیں کہ وہ اداکاری جاری رکھنا چاہتے ہیں لیکن کوویڈ 19 کی وبا کے دوران انہوں نے فلم نگری چھوڑنے پر غور شروع کردیا تھا۔ اے ایف پی کو دیئے گئے انٹرویو میں عامر خان نے کہا کہ یہ کورونا […]

اپنی پروڈکشن کمپنی کو نوجوان کے لئے پلیٹ فارم بنانا چاہتا ہوں: عامر خان Read More »

اجے دیوگن کی نئی فلم رینجر مالی مسائل کے باعث تاخیر کا شکار

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اجے دیوگن کی نئی فلم رینجر شروع ہوتے ہی مشکلات کا شکار ہوگئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دے دے پیار دے اور دے دے پیار دے 2 کے بعد اجے دیوگن ایک بار پھر فلمساز لو رنجن کے ساتھ نئی فلم کی تیاری کر رہے تھے۔ اور اس فلم

اجے دیوگن کی نئی فلم رینجر مالی مسائل کے باعث تاخیر کا شکار Read More »

منوج باجپائی بالی ووڈ پارٹیوں میں کیوں نہیں آتے؟

منوج باجپئی: منوج باجپائی نے اپنے کریئر میں کئی بہترین فلمیں دیں۔ لیکن اداکار کبھی بھی بالی ووڈ پارٹیوں میں نظر نہیں آتے۔ منوج نے اس کی چونکا دینے والی وجہ بتائی ہے۔ منوج باجپائی بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار ہیں۔ جس نے اداکاری کی دنیا میں اپنی الگ پہچان بنائی ہے۔ تین دہائیوں سے

منوج باجپائی بالی ووڈ پارٹیوں میں کیوں نہیں آتے؟ Read More »

استری 2 اور جوان بھی پشپا 2 سے ہار گئیں

اللو ارجن کی فلم پشپا 2 کو ریلیز ہوئے دو ہفتے ہو چکے ہیں اور فلم کا جادو ابھی تک برقرار ہے۔ یہ فلم ہر روز زبردست کمائی کر رہی ہے اور کئی ریکارڈ توڑ رہی ہے۔پشپا 2 نے شاہ رخ خان کی جوان اور شردھا کپور کی استری 2 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

استری 2 اور جوان بھی پشپا 2 سے ہار گئیں Read More »

بھارت کے معروف طبلہ نواز ذاکر حسین انتقال کرگئے

بھارت کے معروف طبلہ ساز ذاکر حسین اس دنیا میں نہیں رہے۔ ان کے اہل خانہ کے مطابق وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 73 سالہ ذاکر حسین گزشتہ کئی ماہ سے امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں زیر علاج تھے ۔ گزشتہ 2 ہفتوں سے وہ نجی اسپتال میں داخل

بھارت کے معروف طبلہ نواز ذاکر حسین انتقال کرگئے Read More »

اللو ارجن ایک رات جیل میں گزارنے کے بعد ضمانت پر رہا

جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار اللو ارجن ایک رات جیل می گزارنے کے بعد ضمانت پر رہا ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 4 دسمبر کو حیدرآباد دکن کے ایک سینما گھر میں الو ارجن کی فلم ‘پشپا 2’ کی اسکریننگ ہوئی ، جس میں اداکار بھی پہنچے تھے۔ جس پر

اللو ارجن ایک رات جیل میں گزارنے کے بعد ضمانت پر رہا Read More »

پشپا 3 کی ٹیگ لائن پر اللو ارجن نے خاموشی توڑ دی، مداحوں کو بڑا اشارہ دے دیا

پشپا 2 کی ریکارڈ توڑ کامیابی کے بعد سپر اسٹار اللو ارجن نے پشپا 3 کی تصدیق کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اللو ارجن آج کل اپنی فلم پشپا 2 کی کامیابی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ رشمیکا منڈنا پشپا کے دونوں حصوں میں اللو ارجن کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئی

پشپا 3 کی ٹیگ لائن پر اللو ارجن نے خاموشی توڑ دی، مداحوں کو بڑا اشارہ دے دیا Read More »

رجنی اور عامر 30 سال بعد ساتھ: کولی کی شوٹنگ بھی شروع

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے میگا اسٹار رجنی کانت اور بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان 30 سال بعد کام کررہے ہیں ۔ فلم کولی کے لیے عامر خان نے اپنے کردار کو عکسبند کرانا بھی شروع کردیا ہے۔ گزشتہ دو فلموں کی ناکامی کے بعد بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ستارے

رجنی اور عامر 30 سال بعد ساتھ: کولی کی شوٹنگ بھی شروع Read More »

انیمل کے بعد اب آئے گی انیمل پارک اور پھر اینیمل 3

رنبیر کپور کی فلم اینیمل بلاک بسٹر سپر ہٹ ثابت ہوئی۔ اس فلم میں رنبیر کے ساتھ رشمیکا مندانا مرکزی کردار میں نظر آئیں۔ اس فلم کی فرنچائز آنے والی ہے۔ اینیمل کے سیکوئل کا اعلان فلم کے پہلے حصے کے آخری حصے میں ہی کیا گیا تھا۔ اب رنبیر کپور نے بھی اس فلم

انیمل کے بعد اب آئے گی انیمل پارک اور پھر اینیمل 3 Read More »

پشپا 2 کی 2 دن میں 400 کروڑ روپے کی کمائی

جنوبی بھارتی فلم نگری کا راج اب پوری بھارت اور جنوبی ایشا سمیت پوری دنیا میں پھیل رہا ہے ۔ اس کی تازہ مثال ‘پشپا 2: دی رول’ ہے جس نے دنیا بھر میں صرف دو دنوں میں 400 کروڑ بھارتی روپے کے مساوی رقم کمالی ہے۔ جنوبی بھارتی فلم نگری کے سپر اسٹار اللو

پشپا 2 کی 2 دن میں 400 کروڑ روپے کی کمائی Read More »