فن وثقافت

رجنی اور عامر 30 سال بعد ساتھ: کولی کی شوٹنگ بھی شروع

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے میگا اسٹار رجنی کانت اور بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان 30 سال بعد کام کررہے ہیں ۔ فلم کولی کے لیے عامر خان نے اپنے کردار کو عکسبند کرانا بھی شروع کردیا ہے۔ گزشتہ دو فلموں کی ناکامی کے بعد بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ستارے

رجنی اور عامر 30 سال بعد ساتھ: کولی کی شوٹنگ بھی شروع Read More »

انیمل کے بعد اب آئے گی انیمل پارک اور پھر اینیمل 3

رنبیر کپور کی فلم اینیمل بلاک بسٹر سپر ہٹ ثابت ہوئی۔ اس فلم میں رنبیر کے ساتھ رشمیکا مندانا مرکزی کردار میں نظر آئیں۔ اس فلم کی فرنچائز آنے والی ہے۔ اینیمل کے سیکوئل کا اعلان فلم کے پہلے حصے کے آخری حصے میں ہی کیا گیا تھا۔ اب رنبیر کپور نے بھی اس فلم

انیمل کے بعد اب آئے گی انیمل پارک اور پھر اینیمل 3 Read More »

پشپا 2 کی 2 دن میں 400 کروڑ روپے کی کمائی

جنوبی بھارتی فلم نگری کا راج اب پوری بھارت اور جنوبی ایشا سمیت پوری دنیا میں پھیل رہا ہے ۔ اس کی تازہ مثال ‘پشپا 2: دی رول’ ہے جس نے دنیا بھر میں صرف دو دنوں میں 400 کروڑ بھارتی روپے کے مساوی رقم کمالی ہے۔ جنوبی بھارتی فلم نگری کے سپر اسٹار اللو

پشپا 2 کی 2 دن میں 400 کروڑ روپے کی کمائی Read More »

جب ریکھا نے امیتابھ بچن کے ساتھ شام گزارنے کے لیے فلم چھوڑدی

ریکھا اور امیتابھ بچن بھارتی سنیما کے دو افسانوی نام ہیں جن کے بارے میں پڑھنے کے لیے بہت کچھ ہے ۔ دونوں کی محبت کی کہانی بھی کافی دلچسپ ہے ۔ اگرچہ یہ جوڑا بعد میں الگ ہو گیا ، لیکن ان کی کہانیاں آج بھی سنی اور سنائی جاتی ہیں۔ 70 اور 80

جب ریکھا نے امیتابھ بچن کے ساتھ شام گزارنے کے لیے فلم چھوڑدی Read More »

ایک دن میں 175کروڑ روپے کی کمائی: پشپا 2 نے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے

اللو ارجن اور رشمیکا مندانا کی فلم پشپا 2 نے پہلے ہی دن بھارت میں 175 کروڑ روپے کما کر بھارتی فلم نگری میں کمائی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اللو ارجن، رشمیکا مندانا اور فہد فاضل کی فلم پشپا نے 3 سال پہلے ناصرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں تہلکہ مچادیا تھا ۔ جس

ایک دن میں 175کروڑ روپے کی کمائی: پشپا 2 نے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے Read More »

سب سے زیادہ تکلیف محبت کے بدلے محبت نہ ملنے سے ہوتی ہے: اننیا پانڈے

بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں محبت میں سب سے زیادہ کس چیز سے تکلیف ہوتی ہے۔ اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے نے بالی ووڈ میں اپنی شناخت بنائی ہے۔ اداکارہ نے اگرچہ زیادہ فلمیں نہیں کیں لیکن وہ ہمیشہ سرخیوں میں رہتی

سب سے زیادہ تکلیف محبت کے بدلے محبت نہ ملنے سے ہوتی ہے: اننیا پانڈے Read More »

مرزا پور کے ببلو پنڈت کا فلم انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویب سیریز مرزا پور میں ببلو پنڈت اور فلم 12ویں پاس میں اپنے کرداروں کی وجہ سے مشہور وکرانت میسی نے فلم انڈسٹری سے ریتائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ گزشتہ سال ودھو ونود چوپڑا کی فلم 12 ویں فیل سے شہرت پانے والے وکرانت نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے

مرزا پور کے ببلو پنڈت کا فلم انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »

بالی ووڈ کا دھتکارا ہوا اداکار وویک اوبرائے کئی سپر اسٹارر سے زیادہ دولتمند

وویک اوبیرائے کو بالی ووڈ میں انٹری دئے ہوئے 20 برس سے زائد ہوگئے۔ ماضی کی غلطیوں کی وجہ سے وہ بھارتی فلم نگری کے دھتکارے ہوئے اداکار مانے جاتے ہیں لیکن اس وقت وہ کئی سپر اسٹارز سے زیادہ دولت مند ہیں۔ اس کی مالیت 12 ارب بھارتی روپے بتائی جارہی ہے جو کہا

بالی ووڈ کا دھتکارا ہوا اداکار وویک اوبرائے کئی سپر اسٹارر سے زیادہ دولتمند Read More »

پریانکا، اکشے اور کرینہ ‘اعتراض 2’ سے باہر

عباس مستان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم اعتراض 20 سال قبل ریلیز ہوئی تھی۔ جس میں اکشےکمار ، کرینہ کپور اور پریانکا چوپرا ایک ساتھ نظر آئے تھے۔ اب اس فلم کے سیکوئل کی تیاریاں بھی کر لی گئی ہیں۔ فلم ‘اعتراض’ اس دور کی کامیاب فلموں میں سے ایک تھی اور اب

پریانکا، اکشے اور کرینہ ‘اعتراض 2’ سے باہر Read More »

بھاگم بھاگ 2 کی تیاریاں: 18 سال بعد اکشے، گووندا اور پاریش راول پھر سے ایک ساتھ

بالی ووڈ میں گزشتہ چند برسوں نے سپر ہٹ فلموں کے سیکیول کا رجحان زور پخر گیا ہے۔ ایسے میں اکشے کمار ، گووندا اور پریش راول کی فلم بھاگم بھاگ-بھاگم کے سیکیول بھی 18 سال بعد بنانے کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوندا، اکشے کمار اور پاریش راول

بھاگم بھاگ 2 کی تیاریاں: 18 سال بعد اکشے، گووندا اور پاریش راول پھر سے ایک ساتھ Read More »