اہم ترین

دنیا کی سیاست اور میڈیا پر ارب پتی قابض: غریب مجبور تر ہونے لگا

دنیا بھر کے ارب پتی افراد کی دولت میں گزشتہ سال غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے معاشی عدم مساوات مزید گہری ہو گئی ہے۔ غربت کے خلاف کام کرنے والی عالمی تنظیم آکسفیم کے مطابق ارب پتیوں کی دولت میں اضافہ نہ صرف معاشی بلکہ سیاسی عدم توازن کو بھی خطرناک

دنیا کی سیاست اور میڈیا پر ارب پتی قابض: غریب مجبور تر ہونے لگا Read More »

قلب اےآئی: اردو میں اب تک کا سب سے بڑا پاکستانی اردو اے آئی ماڈل

پاکستان نے چیٹ جی پی ٹی جیسے عالمی اے آئی ٹولز کے بڑھتے ہوئے استعمال کے دوران اپنی مقامی زبان اُردو پر فوکس کرنے والا چیٹ بوٹ متعارف کروا دیا ہے۔ یہ چیٹ بوٹ قلب اے کہلاتا ہے اور اسے اب تک کا سب سے بڑا اُردو زبان کا اے آئی ماڈل بتایا جا رہا

قلب اےآئی: اردو میں اب تک کا سب سے بڑا پاکستانی اردو اے آئی ماڈل Read More »

کرکٹ یا سیاست؟ ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے ویزوں پر بڑا موڑ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے قبل ایک اہم اور حساس معاملے پر عملی قدم اٹھا لیا ہے۔ ٹورنامنٹ کی مشترکہ میزبانی انڈیا اور سری لنکا کریں گے، اور اسی تناظر میں آئی سی سی پاکستانی نژاد کھلاڑیوں اور آفیشلز کے لیے انڈین ویزوں کے مسئلے کو حل کرنے

کرکٹ یا سیاست؟ ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے ویزوں پر بڑا موڑ Read More »

چیٹ جی پی ٹی صارفین کو اب اشتہار بھی دیکھنے پڑیں گے

چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے جلد ایک بڑا بدلاؤ سامنے آ سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق چیٹ جی پی ٹی اب صارفین کی چیٹس کی بنیاد پر پرسنلائزڈ اشتہارات دکھانے کی تیاری کر رہا ہے۔ یعنی صارف جس موضوع پر بات کرے گا، اسی سے متعلق پروڈکٹ یا سروس کے

چیٹ جی پی ٹی صارفین کو اب اشتہار بھی دیکھنے پڑیں گے Read More »

انڈونیشیا میں چھوٹا مسافر طیارے پہاڑ سے ٹکرا کر تباہ: مسافر لاپتہ

انڈونیشیا میں چھوٹا مسافرطیارہ خراب موسم کے باعث پہاڑ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔ طیارےکا ملبہ مل گیا ہے تاہم اس میں سوار مسافروں کا تاحال سراغ نہیں لگایا جاسکا۔ فرانس24 کےمطابق انڈونیشین ایئر ٹرانسپورٹ کا ٹربو پروپ طیارہ گزشتہ روز 17 جنوری کو یوگیاکارتا سے ماکاسار جاتے ہوئے ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع

انڈونیشیا میں چھوٹا مسافر طیارے پہاڑ سے ٹکرا کر تباہ: مسافر لاپتہ Read More »

گرین لینڈ خریدنے کی ضد: ٹرمپ کا یورپ پر 10 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکا کو گرین لینڈ کی مکمل اور حتمی خریداری کی اجازت نہ دی گئی تو یورپی ممالک پر بھاری تجارتی ٹیرف عائد کیے جائیں گے۔ ٹرمپ کے مطابق یہ ٹیرف یکم فروری سے نافذ ہوں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان

گرین لینڈ خریدنے کی ضد: ٹرمپ کا یورپ پر 10 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان Read More »

لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا کی جیلوں میں بغاوت: درجنوں اہلکار یرغمال

لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا کی تین مختلف جیلوں میں قیدیوں نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے کم از کم 46 جیل ملازمین کو یرغمال بنا لیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ واقعات ہفتے کے روز شروع ہوئے اور بظاہر انہیں منظم انداز میں گینگ ارکان نے انجام دیا۔ الجزیرہ کے مطابق وزیرِ داخلہ مارکو انتونیو

لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا کی جیلوں میں بغاوت: درجنوں اہلکار یرغمال Read More »

ایران میں حالیہ ہنگاموں میں امریکا،اسرائیل نے ہزاروں افراد کا قتل کرایا: علی خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ حکومت مخالف احتجاج کے دوران امریکا اور اسرائیل سے منسلک عناصر نے ہزاروں افراد کو ہلاک کیا اور ملک کو شدید نقصان پہنچایا۔ ان کے مطابق یہ بدامنی محض عوامی احتجاج نہیں بلکہ ایک منظم بین الاقوامی سازش تھی۔ سرکاری

ایران میں حالیہ ہنگاموں میں امریکا،اسرائیل نے ہزاروں افراد کا قتل کرایا: علی خامنہ ای Read More »

ہر انسان کے پاس ہوگا اپنا ذاتی اے آئی دوست: مائیکرو سافٹ کا بڑا دعویٰ

آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی)اب صرف دفاتر، فیکٹریوں یا مشینوں تک محدود نہیں رہی بلکہ تیزی سے انسانی زندگی کا حصہ بنتی جا رہی ہے۔ مائیکروسافٹ کے اے آئی چیف اور معروف ماہرِ اے آئی مصطفیٰ سلیمان کا کہنا ہے کہ آئندہ پانچ سالوں میں ہر انسان کے پاس اپنا ایک ذاتی اے آئی دوست

ہر انسان کے پاس ہوگا اپنا ذاتی اے آئی دوست: مائیکرو سافٹ کا بڑا دعویٰ Read More »

گوگل کا نیا اے آئی دھماکا: ٹرانسلیٹ گیما ماڈلز اوپن کمیونٹی کے لیے جاری

سال 2026 میں بھی گوگل کی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے میدان میں جارحانہ حکمتِ عملی جاری ہے۔ ایپل کے ساتھ شراکت داری، نئے شاپنگ ٹولز، جینمنئی میں پرسنل انٹیلی جنس اور گوگل ٹرینڈز میں چیٹ بوٹ شامل کرنے کے بعد اب گوگل نے اوپن سورس کمیونٹی کی جانب بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ٹرانسلیٹ گیما

گوگل کا نیا اے آئی دھماکا: ٹرانسلیٹ گیما ماڈلز اوپن کمیونٹی کے لیے جاری Read More »