جاپان میں زلزلے سے متاثرہ ایئرپورٹ کو پوکی مون کا نیا روپ دے دیا گیا
جاپان میں زلزلے سے متاثرہ دور دراز علاقے میں واقع نوٹو ایئرپورٹ کو سیاحت کے فروغ کے لئے نیا روپ دے دیا گیا، جہاں ایئرپورٹ کو عارضی طور پر پوکی مون کی دنیا سے جوڑ دیا گیا ہے۔ نوٹو جزیرہ نما میں واقع اس ایئرپورٹ کی لابی کو مشہور اینی میٹڈ کردار پکاچو سمیت 100 […]
جاپان میں زلزلے سے متاثرہ ایئرپورٹ کو پوکی مون کا نیا روپ دے دیا گیا Read More »









