سعودی عرب کھیلوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پیچھے ہٹنے لگا
گزشتہ چند برسوں میں سعودی عرب نے عالمی کھیلوں میں غیر معمولی سرمایہ کاری کر کے اپنی مضبوط موجودگی قائم کی۔ فٹبال، گولف، اسنوکر، خواتین ٹینس، ریسلنگ اور دیگر کھیلوں میں بڑے پیمانے پر سرمایہ لگا کر سعودی عرب نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی۔ اس حکمت عملی کا مقصد معیشت کو تیل پر […]
سعودی عرب کھیلوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پیچھے ہٹنے لگا Read More »









