ٹرمپ نے ایرانی تجاویز مسترد کردیں: ایران نے امریکی رویہ غیر معقول قرار دےدیا
ایران نے کہا ہے کہ اس کی جانب سے خطے میں امن کیلئے ایک ذمہ دارانہ اور فراخدلانہ تجویز دی گئی تھی لیکن امریکا مذاکرات میں غیر معقول اور یکطرفہ مطالبات کررہا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پیر کو پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران نے امریکا کو جنگ کے خاتمے […]
ٹرمپ نے ایرانی تجاویز مسترد کردیں: ایران نے امریکی رویہ غیر معقول قرار دےدیا Read More »









