امن پلان مان لو ورنہ ناکامی مقدر ہوگی: ایران کا امریکا کو دوٹوک جواب
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی ایک بار پھر خطرے میں پڑ گئی، ایران نے امریکا کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کا 14 نکاتی امن منصوبہ تسلیم کیا جائے، ورنہ واشنگٹن کو مسلسل ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایران کے چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے واضح کیا کہ ایرانی […]
امن پلان مان لو ورنہ ناکامی مقدر ہوگی: ایران کا امریکا کو دوٹوک جواب Read More »









