پاکستان

امت مسلمہ متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسرائیل جس طرح فلسطین پر جو مظالم ڈھا رہا ہے اس پر مسلم ممالک اور دنیا کے دیگر ممالک خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ امت مسلمہ متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ

امت مسلمہ متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی: خواجہ آصف Read More »

اقوام متحدہ چارٹر ایران کو دفاع کا حق دیتا ہے: سلامتی کونسل میں پاکستانی مؤقف

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر حملوں سے متعلق طلب کیے گئے اجلاس سے خطاب میں عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران پر اسرائیل

اقوام متحدہ چارٹر ایران کو دفاع کا حق دیتا ہے: سلامتی کونسل میں پاکستانی مؤقف Read More »

پاکستان ایران کے ساتھ: قومی اسمبلی و سینیٹ میں اسرائیلی حملوں کے خلاف قراردادیں

پاکستان نے ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیرقانونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے اسرائیلی حملے کو انتہائی سنگین، غیرذمہ دارانہ اور تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں جانی نقصان پر ایرانی عوام سے اظہار ہمدردی کرتا ہوں۔ جبکہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں

پاکستان ایران کے ساتھ: قومی اسمبلی و سینیٹ میں اسرائیلی حملوں کے خلاف قراردادیں Read More »

سینیٹ چیئرمین اور اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ وزارت پارلیمانی امور نے 6 جون کو سینیٹ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین اور اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کیا تھا، جس

سینیٹ چیئرمین اور اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس Read More »

سب جانتے ہیں بھارت دہشتگردوں کی فنڈنگ کرکے کارروائیاں کراتا ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ سب جانتے ہیں کہ بھارت دہشت گرد تنظیموں کو پیسے دے کر دہشتگردی کرانے میں ملوث ہے۔ لندن میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ بھارتی بیانیہ جھوٹ پر مبنی ہے اور پاکستان کا مؤقف سچ پر مبنی امن کا پیغام

سب جانتے ہیں بھارت دہشتگردوں کی فنڈنگ کرکے کارروائیاں کراتا ہے: بلاول Read More »

بجٹ میں وہ اصلاحات کی ہیں جو 30 سال میں نہیں ہوئیں: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجٹ میں ایسی ٹیرف اصلاحات کی ہیں جو گذشتہ 30 سال میں کبھی نہیں کی گئیں۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے برآمدات پر مبنی معیشت کو ترجیح دینی ہے۔ سات ہزار ٹیرف لائنز میں سے

بجٹ میں وہ اصلاحات کی ہیں جو 30 سال میں نہیں ہوئیں: وزیر خزانہ Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی سماعت منسوخ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی درخواستوں پر آج سماعت نہ ہونے پر پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں نے ہائی کورٹ کے باہر احتجاج کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی سماعت منسوخ Read More »

مالی سال 2025-26 کیلئے 57317 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش

وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کا سالانہ بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔ جس کا حجم 57317 ہزار ارب روپے ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 26-2025 برائے مالی سال 26-2025 پیش کر دیا۔ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں (ایک سے 22 گریڈ) 10

مالی سال 2025-26 کیلئے 57317 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش Read More »

خطے میں بالادستی کے بھارتی دعوے ہوا میں اڑ گئے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نے خطے میں بالادستی کے بھارتی دعوے ہوا میں اڑ گئے، بھارت میں پاکستان کی سفارتی کامیابی پر ماتم ہورہا ہے اور ایک دوسرے پر الزام تراشی کی جارہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کا

خطے میں بالادستی کے بھارتی دعوے ہوا میں اڑ گئے: اسحاق ڈار Read More »

مودی بینجمن نیتن یاہو کی ’کمزور کاپی‘ ہیں: بلاول

اقوام متحدہ میں پاکستان سفارتی وفد کے سربراہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی پالیسیوں کو اسرائیل کی مقبوضہ مغربی کنارے میں جارحیت سے مماثل قرار دے دیا۔ پاکستان انڈیا کشیدگی پر عالمی برادری میں سفارتی حمایت کے لیے بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں آٹھ

مودی بینجمن نیتن یاہو کی ’کمزور کاپی‘ ہیں: بلاول Read More »