پاکستان

عمران خان پارٹی کے پیٹرن انچیف بن گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان پارٹی کے پیٹرن انچیف بن گئے۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بانی نے کہا ہے وہ آج کے بعد پی ٹی آئی کے

عمران خان پارٹی کے پیٹرن انچیف بن گئے Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں مالیاتی پائیداری کو مضبوط بنانے اور عوامی مالیاتی نظم و نسق کو بہتر بنانے کے لیے 80 کروڑ ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ فلپائن میں قائم مالیاتی ادارے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بہتر وسائل کی وصولی اور

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی Read More »

عمران خان کا جیل سے ملک گیر عوامی احتجاج کی قیادت کرنے کا اعلان

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنی جماعت کو ملک گیر عوامی احتجاج شروع کرنے کا حکم دیا ہے جس کی قیادت جیل سے وہ خود کریں گے۔ اتوار کے روز اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیرِ اعظم کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری ایک

عمران خان کا جیل سے ملک گیر عوامی احتجاج کی قیادت کرنے کا اعلان Read More »

ہمیں بنگلا دیش کی آج کی نسل کے پاکستان سے علیحدگی کے درد کا مداوا کرنا ہے: صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بنگلا دیش کی آج کی نسل پاکستان سے علیحدگی کے درد کی کیفیت سے ناواقف ہے،میں اس نسل سے تعلق رکھتا ہوں جنہوں نے ہمیں الگ ہوتے دیکھا،وقت آگیا ہے کہ ہمیں کسی بھی طرح اس درد کا مداوا کرنا ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں پاکستان

ہمیں بنگلا دیش کی آج کی نسل کے پاکستان سے علیحدگی کے درد کا مداوا کرنا ہے: صدر مملکت Read More »

پاک بھارت تناؤ خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے : جنرل ساحر شمشاد مرزا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاک بھارت تناؤ خطے میں ’عدم استحکام‘ کا باعث بن رہا ہے. سنگاپور میں شنگریلا ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا کہ یہ مفروضہ کہ پاکستان اپنی خودمختاری یا علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی پر ردِعمل

پاک بھارت تناؤ خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے : جنرل ساحر شمشاد مرزا Read More »

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا، تاہم ڈیزل کے نرخ برقرار رکھے گئے ہیں۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلامیہ جاری کردیا، جس کا اطلاق آج سے ہی ہوگیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپے اضافے کے بعد 253 روپے

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ Read More »

بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی دینے کے معاملے پر آئی ایم ایف کا اعتراض

آئی ایم ایف نے بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی دینے کے معاملے پر تحفاظات کا اظہار کردیا ہے۔ چند روز قبل حکومت پاکستان نے بٹ کوائن کی مائننگ اور مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا سینٹرز کے لیے دو ہزار میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان کیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور

بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی دینے کے معاملے پر آئی ایم ایف کا اعتراض Read More »

بنگلا دیش دوسرا ٹی20بھی ہار گیا: سیریز پاکستان کے نام

پاکستان نے لاہور میں کھیلی جارہی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں بھی بنگلا دیش کو ہراکر سیریز اپنے نام کرلی۔ قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مسلسل دوسرا 200 سے زائد رنز کا مجموعہ اسکور کیا۔ 202 رنز کے تعاقب میں بنگلہ

بنگلا دیش دوسرا ٹی20بھی ہار گیا: سیریز پاکستان کے نام Read More »

پاکستان کا پہلے حکومتی بٹ کوائن اسٹریٹجک ریزرو کا اعلان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے ملک کے پہلے بٹ کوائن اسٹریٹجک ریزرو کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اب صرف ایک ملک نہیں بلکہ ایک ڈیجیٹل تحریک ہے جس کی قیادت نوجوان کر رہے ہیں، پاکستان تیار ہے اور آگے بڑھنے کو بے تاب ہے۔

پاکستان کا پہلے حکومتی بٹ کوائن اسٹریٹجک ریزرو کا اعلان Read More »

ہمارا ایٹمی پروگرام آنے والی نسلوں کے لیےمضبوط ڈھال ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارا جوہری دفاع آنے والی نسلوں کے لیے ایک مضبوط ڈھال ہے یوم تکبیر کے موقع پر اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے عالمی دباؤ اور مخالفت کے باوجود جوہری پروگرام کی بنیاد رکھی۔ یوم تکبیر

ہمارا ایٹمی پروگرام آنے والی نسلوں کے لیےمضبوط ڈھال ہے: بلاول Read More »