پاکستان

ایران پر امریکی حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: پاکستان

پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے اقدامات سے خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران پر امریکی حملے بین الاقوامی قانون کے تمام اصولوں کی خلاف ورزی

ایران پر امریکی حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: پاکستان Read More »

پاکستان میں ہائبرڈ نظام حکومت بہترین کام کر رہا ہے: خواجہ آصف

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ پاکستان میں ایک ہائبرڈ نظام ہے۔ یہ مثالی جمہوری حکومت نہیں۔ تو یہ ہائبرڈ انتظام میرے خیال میں کمال کر رہا ہے۔ عرب نیوز کو دیے گئے انٹرویو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ گزشتہ ماہ بھارت کے ساتھ تنازع کے بعد پاکستانی عوام میں

پاکستان میں ہائبرڈ نظام حکومت بہترین کام کر رہا ہے: خواجہ آصف Read More »

بعض عناصر دہشت گردی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بعض علاقائی عناصر دہشت گردی کو ہائبرڈ وار فیئر کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا کے سرکاری دورے پر ہیں۔ دو روز قبل انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بھی کی

بعض عناصر دہشت گردی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں: آرمی چیف Read More »

ٹرمپ، عاصم منیر ملاقات: جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے دعوت دی تھی: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ انہوں نے پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے کے لیے مدعو کیا تھا۔ وائٹ ہاؤس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ جنرل عاصم منیر نے (پاک

ٹرمپ، عاصم منیر ملاقات: جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے دعوت دی تھی: امریکی صدر Read More »

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ بین الاقومی قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار

قائد ایوان نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیل کا حملہ بین الاقومی قوانین کی خلاف ورزی ہے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ دو درجن ممالک نے ایران پر اسرائیل کے حملہ کے خلاف مذمتی بیان جاری کیا،ان ممالک

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ بین الاقومی قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار Read More »

عازمین آئندہ حج کے لئے ہو جائیں تیار؛ سال بھر پہلے ہی رجسٹریشن ہوگی

وزارت مذہبی امور نے آئندہ سال حج کے لیے کام شروع کردیا ہے۔ جس کے تحت اب عازمین کو ایک سال پہلے ہی رجسٹریشن کرانی ہوگی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حج 2026 کے لیے قبل ازوقت رجسٹریشن کرانا لازمی ہو گا۔ یہ شرط سرکاری اور نجی دونوں اسکیموں کے عازمین پر لاگو ہوگی۔ حکام

عازمین آئندہ حج کے لئے ہو جائیں تیار؛ سال بھر پہلے ہی رجسٹریشن ہوگی Read More »

اسرائیل پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کا سوچے گا بھی نہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اسرائیل پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کا سوچے گا بھی نہیں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر بھارتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس سے گمراہ کن اور فیک نیوز پھیلائی جارہی ہیں، نیتن یاہو کا

اسرائیل پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کا سوچے گا بھی نہیں: اسحاق ڈار Read More »

پیٹرول 4.80 اور ڈیزل 7.95 روپے فی لیٹر مہنگا

ومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 95 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی

پیٹرول 4.80 اور ڈیزل 7.95 روپے فی لیٹر مہنگا Read More »

سیلز ٹیکس کی مد میں تین ہزار ارب روپے کی چوری ہورہی ہے : چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے 95 فیصد لوگوں کے پاس ایئر کنڈیشنر نہیں اور سیلز ٹیکس کی مد میں تین ہزار ارب روپے کی چوری ہورہی ہے ۔ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں ممبر کسٹمز واجد

سیلز ٹیکس کی مد میں تین ہزار ارب روپے کی چوری ہورہی ہے : چیئرمین ایف بی آر Read More »

پاکستان خطےمیں پائیدار امن چاہتا ہے،بلاول بھٹو زرداری

پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کشمیر سمیت تصفیہ طلب مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری سے ہی ممکن ہے۔ برسلز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے بعد وزیراعظم نے وفد تشکیل دیا۔ بھارت پانی کو بطور

پاکستان خطےمیں پائیدار امن چاہتا ہے،بلاول بھٹو زرداری Read More »