پاکستان

بھارت آبی دہشت گردی سے 24 کروڑ پاکستانیوں کو یرغمال بنانا چاہتا ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے بھارت آبی دہشت گردی کر کے 24 کروڑ پاکستانیوں کو یرغمال بنانا چاہتا ہے، وہ اپنی پالیسیوں پر ایک بار نظرثانی کرے۔ اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز کے 52 ویں یوم تاسیس پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ

بھارت آبی دہشت گردی سے 24 کروڑ پاکستانیوں کو یرغمال بنانا چاہتا ہے، اسحاق ڈار Read More »

گیس قیمتیں بڑھادی گئیں:گھریلو صارفین کے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافےکا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہےجس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ گھریلو صارفین کے سلیب ریٹ، روٹی تنور اور کمرشل کے ریٹ تبدیل نہیں کیے گئے تاہم فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق جنرل انڈسٹری، کیپٹیو، سی این جی، سیمنٹ اور

گیس قیمتیں بڑھادی گئیں:گھریلو صارفین کے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ Read More »

بجلی کے بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پاور اسمارٹ موبائل ایپ ’اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا

بجلی کے بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کا اعلان Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش

قومی اسمبلیکےاجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش کردی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران قومی اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف اٹھ کر بیرسٹر گوہر سے مصافحہ کرنے آئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے درمیان مکالمہ ہوا۔یہ

وزیراعظم شہباز شریف کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش Read More »

ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے قوم کو یقین دلایا ہے کہ ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کے دورے کےدوران فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سیکیورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی آپریشنز پر بریفنگ دی گئی۔ فیلڈ مارشل نے

ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

اللہ کا شکر ہے ایران اسرائیل جنگ بند ہوگئی: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے ایران اسرائیل جنگ بند ہوگئی، ایرانی قوم نے بڑی جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا، وہ جھکے نہیں اور نہ دباؤ قبول کیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بجٹ منظوری کے بعد ہم یکم جولائی

اللہ کا شکر ہے ایران اسرائیل جنگ بند ہوگئی: وزیر اعظم Read More »

عاصم منیر متاثر کن اور اچھے انسان ہیں: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے میری ملاقات ہوئی ہے، وہ ایک متاثر کن اور اچھے انسان ہیں۔ دی ہیگ میں نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے

عاصم منیر متاثر کن اور اچھے انسان ہیں: صدر ٹرمپ Read More »

بھارت نے پاکستانی دریا پر ڈیم بنائے تو جنگ ہوگی اور پھر سارے دریا ہمارے ہوں گے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ بھارت نے پاکستانی دریا پر ڈیم بنائے تو پھر ایک اور جنگ ہوگی۔ اور جنگ کے بعد تمام دریا پاکستان کے ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاک بھارت جنگ اور مودی حکومت کے اقدامات

بھارت نے پاکستانی دریا پر ڈیم بنائے تو جنگ ہوگی اور پھر سارے دریا ہمارے ہوں گے: بلاول Read More »

خیبر پختونخوا حکومت بجٹ اور اسمبلی سے متعلق عمران خان کی ہدایت کی پابند ہے: پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پولیٹیکل کمیٹی نے خیبر پختونخوا (کے پی) اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کے صوبائی بجٹ کی بروقت منظوری کے فیصلے کی توثیق کردی۔ سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بجٹ کی منظوری اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے مستقبل کے بارے

خیبر پختونخوا حکومت بجٹ اور اسمبلی سے متعلق عمران خان کی ہدایت کی پابند ہے: پی ٹی آئی Read More »

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لے بند

پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئے اپنی فضائی حدود مزید 1 ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلگام پر نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے 26 بھارتی سیاحوں کی ہلاکت کے بعد مودی حکومت نے پاکستان کے مسافر، کارگو اور چارٹرڈ طیاروں کے داخلے پر پابندی لگادی دی تھی۔ جس کے جواب میں پاکستان

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لے بند Read More »