دنیا

بنگلا دیش انتخابات: بی این پی کو دو تہائی اکثریت حاصل، طارق رحمان نئے وزیراعظم

بنگلادیش میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ جس کے بعد17سال سے جلا وطن طارق رحیم کے وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ بنگلا دیش میں گزشتہ روز 12 فروری کو عام انتخابات ہوئے تھے۔ پولنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی […]

بنگلا دیش انتخابات: بی این پی کو دو تہائی اکثریت حاصل، طارق رحمان نئے وزیراعظم Read More »

روسی میں واٹس ایپ مقامی قوانین کی خلاف ورزی پر بلاک

روس نے مقامی قوانین کی پاسداری نہ کرنے پر دنیا کی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کو ملک بھر میں بلاک کر دیا ہے۔ کریملن نے اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے روس کے تقریباً 10 کروڑ صارفین کو مقامی میسجنگ ایپ میکس استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق روسی

روسی میں واٹس ایپ مقامی قوانین کی خلاف ورزی پر بلاک Read More »

آسٹریلیا میں چینی حکومت کے لئے بودھ برادری کی جاسوسی کا الزام: 2 چینی گرفتار

آسٹریلوی پولیس نے دو چینی شہریوں کو غیر ملکی مداخلت کے الزامات میں گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق آسٹریلوی پولیس نے 25 سالہ مرد اور 31 سالہ خاتون پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے چینی حکومت کی ہدایات پر دارالحکومت کینبرا میں بودھ گروپ گوان یین سیٹا کی

آسٹریلیا میں چینی حکومت کے لئے بودھ برادری کی جاسوسی کا الزام: 2 چینی گرفتار Read More »

کینیڈا میں اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ، 25 سے زائد زخمی

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک جب کہ 25 سے زائد زخمی ہوگئے اے ایف پی کے مطابق برٹش کولمبیا کے ٹمبلر رِج سیکنڈری اسکول میں فائرنگ سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے، جن میں مشتبہ خاتون شوٹر بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے

کینیڈا میں اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ، 25 سے زائد زخمی Read More »

جنوری 2026 انسانی تاریخ میں پانچواں گرم ترین پہلا مہینہ

یورپی یونین کے ماحولیاتی ادارے نے کہا ہے کہ امریکا اور یورپ میں شدید سردی کی لہر کے باوجود جنوری 2026 دنیا کا پانچواں گرم ترین جنوری ثابت ہوا ہے۔ یورپی یونین کے موسمیاتی مانیٹر کے مطابق عالمی درجہ حرارت مجموعی طور پر معمول سے کہیں زیادہ رہا۔ اےایف پی نے کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس

جنوری 2026 انسانی تاریخ میں پانچواں گرم ترین پہلا مہینہ Read More »

جاپان میں 15 سال سے بند دنیا کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر دوبارہ فعال

جاپان نے 2011 سے بند دنیا کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ کاشیوازاکی-کاریوا کو دوبارہ فعال کر دیا۔ اے ایف پی کے مطابق کاشیوازاکی- کاریوا پلانٹ 2011 کے فوکوشیما حادثے کے بعد بند تھا، جب زلزلے اور سونامی کے نتیجے میں فوکوشیما کے تین ری ایکٹرز میں میلٹ ڈاؤن ہوا تھا۔ اب جاپان جوہری

جاپان میں 15 سال سے بند دنیا کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر دوبارہ فعال Read More »

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرکے51 نمازیوں کے قاتل کی سزا کے خلاف اپیل

نیوزی لینڈ میں 2019 میں 2 مساجد میں 51 نمازیوں کو قتل کرنے والے سفید فام نسل پرست برینٹن ٹیرنٹ نے اپنی سزا اور جرم کے اعتراف کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ آسٹریلوی شہری اور سابق جم انسٹرکٹر برینٹن ٹیرنٹ کو اگست 2020 میں عمر قید بغیر پیرول کی سزا سنائی گئی تھی،

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرکے51 نمازیوں کے قاتل کی سزا کے خلاف اپیل Read More »

ایران میں سیاسی کریک ڈاؤن تیز: 4 معروف رہنما گرفتار

ایرانی حکام نے چار سیاسی شخصیات کو ملک کے سیاسی اور سماجی نظام کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ایرانی عدلیہ کے مطابق یہ گرفتاریاں ایسے وقت میں کی گئیں جب ایران کو امریکا اور اسرائیل کی جانب سے فوجی خطرات کا سامنا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اتوار کو گرفتار

ایران میں سیاسی کریک ڈاؤن تیز: 4 معروف رہنما گرفتار Read More »

امریکا کا چین پر خفیہ ایٹمی تجربات کرنے کا الزام

امریکا نے چین پر 2020 میں خفیہ جوہری تجربہ کرنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ یہ دعویٰ امریکی نائب وزیر خارجہ تھامس ڈی نانو نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی تخفیفِ اسلحہ کانفرنس کے دوران کیا۔ امریکی نائب وزیر خارجہ تھامس ڈی نانو کے مطابق امریکا کے پاس ایسی اطلاعات موجود ہیں کہ چین

امریکا کا چین پر خفیہ ایٹمی تجربات کرنے کا الزام Read More »

کرپٹوایکسچینج کی بڑی غلطی، 40 ارب ڈالر کے بٹ کوائن صارفین کو منتقل

جنوبی کوریا کی معروف کرپٹو کرنسی ایکسچینج بیتھمب نے ایک بڑی تکنیکی غلطی پر معذرت کر لی ہے، جب ایک پروموشنل مہم کے دوران صارفین کو غلطی سے 40 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے بٹ کوائن منتقل ہو گئے، جس کے بعد پلیٹ فارم پر شدید اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ ایکسچینج کے مطابق6 فروری

کرپٹوایکسچینج کی بڑی غلطی، 40 ارب ڈالر کے بٹ کوائن صارفین کو منتقل Read More »