سعودیہ عرب کی ای اسپورٹس میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری
سعودی عرب کے ساوی گیمز گروپ نے اس ضمن میں کیے جانے والے معاہدوں پر گزشتہ ڈیڑھ سال میں 8 ارب ڈالر خرچ کردیے ہیں۔
سعودیہ عرب کی ای اسپورٹس میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری Read More »
سعودی عرب کے ساوی گیمز گروپ نے اس ضمن میں کیے جانے والے معاہدوں پر گزشتہ ڈیڑھ سال میں 8 ارب ڈالر خرچ کردیے ہیں۔
سعودیہ عرب کی ای اسپورٹس میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری Read More »
جیک ڈورسی نے کہا کہ بھارتی حکومت نے 2020ء میں کسانوں کے احتجاج سے متعلقہ کئی ٹویٹس اور اکاؤنٹس کو ہٹانے کے لیے دباؤ ڈالا تھا.
ٹوئٹر کے سابق سی ای او کے بھارتی حکومت پر سنگین الزامات Read More »
طاقت ور سمندری طوفان بائپر جوائے کا آج پاکستان اور بھارت کے ساحل سے ٹکرانے کا امکان تھا۔ تاہم، پاکستان اب اس طوفان سے محفوظ ہے۔
بائپر جوائے سےبھارتی ریاست گجرات میں جانی و مالی نقصان Read More »
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس وقت پورے کینیڈا میں متعدد جنگلات کی آگ بھڑک رہی ہے، لیکن ہوا کے رُخ کی وجہ سے اونٹاریو اور کیوبیک کے کئی علاقوں سے دھواں اٹھ رہا ہے جو جنوب کی طرف سفر کر کے امریکہ میں داخل ہو گیا ہے۔
جنگل کی آگ سے امریکہ میں آسمان کا رنگ تبدیل Read More »
حکام کے مطابق دہشت گردوں نے مسجد میں اس وقت دھماکہ کیا جب وہاں دو دن قبل کار بم دھماکے میں ہلاک ہونے نگران گورنر نثار احمد احمدی کی یاد میں تقریب جاری تھی۔
صوبائی گورنر کی تعزیتی تقریب میں دھماکے سے 15 افراد جاں بحق Read More »
حملے میں نثار احمد کے ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے جب کہ گورنر بدخشاں کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم، وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوئے۔
افغان صوبے بدخشاں کے گورنر قاتلانہ حملے میں جاں بحق Read More »
رواں سال فروری میں بھی ایرانی شہر قم میں گرلزاسکول بند کرانے کے سیکڑوں طالبات کو قصداً زہر کھلایا گیا تھا۔
افغانستان میں نامعلوم افراد نے طالبات کو زہر دے دیا،80 کی حالت نازک Read More »
سیچوان کے دارلحکومت شینگ ڈو سے تقریباً ڈھائی سو کلومیٹر فاصلے پر موجود پہاڑی گاؤں میں مسلسل بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ ہوئی اور مٹی کا ایک بڑا تودا گرنے سے درجنوں مکانات تباہ ہوگئے۔
چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے خوفناک تباہی، درجنوں گھر تباہ Read More »
رجب طیب اردغان کی تقریب حلف برداری میں بہت سے سربراہان مملک نے بھی شرکت کی جب کہ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی دعوت پر رجب طیب اردغان کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے۔
رجب طیب اردغان نے تیسری مدت کے لیے حلف اٹھالیا Read More »
عینی شاہدین اور میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ مسافروں کے جسم کئی ٹکڑوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔ جب کہ زخمیوں اور لاشوں کو نکالنے کا کام تاحال جاری ہے۔
بھارت میں ٹرینوں کے تصادم سے ہلاکتوں کی تعداد 288 سے تجاوز کرگئی Read More »