افغان طالبان نے صوبے بلخ میں وائی فائی پر پابندی لگادی
افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوندزادہ کے حکم پر شمالی صوبہ بلخ میں فائبر آپٹک انٹرنیٹ یعنی وائی فائی خدمات پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان حکومت کے صوبائی ترجمان حاجی عطاء اللہ زید نے کہا کہ سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوندزادہ کے […]
افغان طالبان نے صوبے بلخ میں وائی فائی پر پابندی لگادی Read More »









