دنیا

انشورنس کی رقم کیلیے بھکاری قتل کرکے اپنی موت کا ڈراما رچانے والا 17 سال بعد گرفتار

بھارتی پولیس نے انشورنس کی رقم کیلیے بھکاری قتل کرکے اپنی موت کا ڈراما رچانے والے کو 17 سال بعد گرفتار گرلیا گیا۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے انیل سنگھ چودھری کو احمد آباد سے حراست میں لیا گیا ۔ سرکاری کاغذات میں انیل کی موت 2006 […]

انشورنس کی رقم کیلیے بھکاری قتل کرکے اپنی موت کا ڈراما رچانے والا 17 سال بعد گرفتار Read More »

روبوٹ کے ہاتھوں اسے ٹھیک کرنے والا ٹیکنیشن ہی قتل

جنوبی کوریا میں پھلوں اور سبزیوں کی پیکجنگ پر مامور روبوٹ نے اپنے ہی ٹیکنیشن کو کچل کر ہلاک کردیا۔۔ جرمن ویب سائیٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے جنوبی صوبے گوسیونگ سبزیوں کے پیکیجنگ کے ایک کارخانے میں روبوٹ فراہم کرنے والی کمپنی کا بھیجا گیا ٹیکنیشن معمول کے مطابق مشینوں کی کارکردگی چیک کررہا

روبوٹ کے ہاتھوں اسے ٹھیک کرنے والا ٹیکنیشن ہی قتل Read More »

اسرائیل یومیہ چار گھنٹے کے لیے غزہ میں بمباری روکنے پر رضامند

اسرائیل نے غزہ میں ہر روز 4 گھنٹے بمباری نہ کرنے پر رضا مندی کا اظہار کردیا ہے جب کہ اسلامی جہاد نے مزید دو اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔۔ امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس کے ترجمان برائے قومی سلامتی امور جان کربی نے کہا کہ ہر روز چار گھنٹوں کے

اسرائیل یومیہ چار گھنٹے کے لیے غزہ میں بمباری روکنے پر رضامند Read More »

غزہ میں طبی عملے کو نشانہ بنانے کا عمل شدید، مغربی کنارے میں بھی کارروائیاں

غزہ میں 7 اکتوبر سے ہونے والے اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 10 ہزار 500 سے تجاوز کرگئی ۔ دوسری جانب صیہونی حکومت نے مقبوضہ علاقے میں کام کرنے والے طبی عملے کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔۔ غزہ میں حماس کی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق غزہ شہر اور شمالی غزہ کی

غزہ میں طبی عملے کو نشانہ بنانے کا عمل شدید، مغربی کنارے میں بھی کارروائیاں Read More »

نئی دہلی میں اسموگ کے خاتمے کے لئے مصنوعی بارش کرائی جائےگی

لاہور کی طرح نئی دہلی میں بھی اسموگ کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہوچکا ہے۔۔ اس ساری صورت حال سے نمٹنے کے لیے بھارتی دارالحکومت میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں آلودگی میں کمی کے لیے پہلے ہی گاڑیوں کی جفت اور طاق نمبر

نئی دہلی میں اسموگ کے خاتمے کے لئے مصنوعی بارش کرائی جائےگی Read More »

 اسرائیل کی حامی کمپنیوں کوکا کولا اور نیسلے کے خلاف ترکیہ پارلیمنٹ کا بڑا اقدام

ترکیہ کی پارلیمان نے عمارت میں قائم ریسٹورنٹس سے اسرائیل کی مبینہ حمایت کرنے پر کوکا کولا اور نیسلے کی مصنوعات کو ہٹا دیا ۔  امریکی میڈیا کے مطابق انقرہ میں ترکیہ کی پارلیمنٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کی حمایت کرنے والی کمپنیوں کی مصنوعات پارلیمنٹ کے اندر قائم ریستورانوں، کیفے

 اسرائیل کی حامی کمپنیوں کوکا کولا اور نیسلے کے خلاف ترکیہ پارلیمنٹ کا بڑا اقدام Read More »

شراب اور گانجے کے رسیا “ٹُن” چوہے دہشت کی علامت بن گئے

بھارتی ریاستی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے چھندواڑہ میں شراب اور گانجے کے رسیا چوہے دہشت کی علامت بن گئے۔۔ کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود سرکاری عمارات اور اسپتالوں میں ان چوہوں کا خاتمہ نہیں ہوسکا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش کے علاقے چھندواڑہ کے کوتوالی تھانے کے مال خانے میں ضبط

شراب اور گانجے کے رسیا “ٹُن” چوہے دہشت کی علامت بن گئے Read More »

غزہ کی پٹی بچوں کا قبرستان، 70 فیصد آبادی بے گھر

غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری ہے ، شہدا کی تعداد 10 ہزار سے بھی بڑھ چکی جس میں 4200 بچے شامل ہیں۔ 70 فیصد آبادی اسرائیلی بمباری اور زمینی حملوں کی وجہ سے بے گھر ہو چکی ہے۔۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران انتونیو کوٹیرس نے

غزہ کی پٹی بچوں کا قبرستان، 70 فیصد آبادی بے گھر Read More »

لڑکی کے گھر والوں کا چھاپہ؛ روم کولر کے اندر چھپا بوائے فرینڈ ڈھونڈ نکالا

بھارت میں ایک عاشق کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ لڑکی کے گھر والے روم کولر سے نکال رہے ہیں۔ بھارتی سوشل میڈیا میں وائرل ہونے والی ویڈیو کے ساتھ لکھے عنوان میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ راجستھان میں پیش آیا لیکن یہ معلوم نہیں ہورہا کہ ویڈیو کس علاقے کی

لڑکی کے گھر والوں کا چھاپہ؛ روم کولر کے اندر چھپا بوائے فرینڈ ڈھونڈ نکالا Read More »

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، اردن کا جرات مندانہ اقدام

اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر سے اب تک ایک ماہ کے دوران غزہ میں اپنی اندھی جارحیت کے دوران 51 ارب ڈالر کی ہتھیار چلا دیئے ہیں جب کہ اس کے نتیجے میں اسے ہونے والا معاشی نقصان الگ ہے ۔۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے غزہ کو ذریعے زمینی کارروائی دو حصوں میں تقسیم

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، اردن کا جرات مندانہ اقدام Read More »