دنیا

شمالی غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری،اسپتالوں میں لاشیں رکھنے کی جگہ ختم

غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری میں مزید شدت آگئی ہے، صییہونی فوج کا نشانہ شمالی علاقے ہیں جہاں 3 سے 4 لاکھ فلسطینی پھنسے ہوئے ہیں۔ علاقے کے اسپتالوں میں لاشیں اور زخمیوں کو رکھنے کی جگہ نہیں رہی۔ 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیل حماس کے رہنماؤں کی موجودگی کا بہانہ بناکر اسپتالوں […]

شمالی غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری،اسپتالوں میں لاشیں رکھنے کی جگہ ختم Read More »

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کو مکمل گھیر لیا، حماس کی شدید مزاحمت

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کو مکمل طور پر گھیر لیا ہے جب کہ حماس کی جانب سے شدید مزاحمت کی جارہی ہے ۔ جس کا اعتراف اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو نے بھی کیا ہے۔۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق اسرائیل کی غزہ میں موجود فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کارروائی جاری ہے۔۔

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کو مکمل گھیر لیا، حماس کی شدید مزاحمت Read More »

“کرپٹو کنگ” اربوں ڈالر کے غبن اور دھوکا دہی کا مجرم قرار

امریکی عدالت نے کرپٹو کرنسی کے بادشاہ کہے جانے والے سیم بینک مین فرائیڈ کو دھوکہ دہی، غبن اور سازش کے الزامات میں مجرم قرار دے دیا ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجسنی کے مطابق نیویارک میں 7 مختلف الزامات کی سماعت کرنے والی جیوری میں شامل تمام افراد نے 5 ہفتوں پر مشتمل سماعت کے

“کرپٹو کنگ” اربوں ڈالر کے غبن اور دھوکا دہی کا مجرم قرار Read More »

غزہ میں 9000 شہادتیں سے بھی بڑھ گئیں، 6000 ہزار بچے اور خواتین بھی شامل

غزہ میں اسرائیلی بربریت سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔۔ جن میں 3,760 بچے اور 2,326 خواتین بھی شامل ہیں۔ فرانسیسی نیوز ویب سائیٹ فرانس 24 نے غزہ میں حماس کی وزارت صحت کے ترجمان کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں

غزہ میں 9000 شہادتیں سے بھی بڑھ گئیں، 6000 ہزار بچے اور خواتین بھی شامل Read More »

غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر ایک اور اسرائیلی حملہ، متعدد شہید اور زخمی

اسرائیل کی فوج نے غزہ میں زمینی کارروائی شروع کررکھی ہے جس میں اسے فضائیہ کی مدد بھی حاصل ہے لیکن اس لڑائی میں صیہونی فوج کو شدید مالی اور جانی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔۔ قطر کی ثالثی میں مصر، اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پائے گئے معاہدے کے تحت غزہ میں موجود

غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر ایک اور اسرائیلی حملہ، متعدد شہید اور زخمی Read More »

حماس نے ایک اور اسرائیلی خاتون چھوڑ دی، یرغمالی شہریوں کی ویڈیو جاری

حماس نے 7 اکتوبر کو یرغمال بنائی گئی اسرائیلی خاتون سپاہی کو چھوڑ دیا ہے ۔ اس کے علاوہ یرغمال اسرائیلی شہریوں کی ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس کے گڑھ غزہ میں آپریشن کے دوران ایک یرغمال بنائی گئی خاتون سپاہی کو چھوڑ دیا گیا ہے۔ رہا

حماس نے ایک اور اسرائیلی خاتون چھوڑ دی، یرغمالی شہریوں کی ویڈیو جاری Read More »

“نیلی” ، طوفان الاقصیٰ کے ماسٹر مائنڈ تلاش کرنے والا اسرائیلی یونٹ کیا ہے

ایک جانب اسرائیلی فورسز نے غزہ میں حماس کے خلاف اپنے آپریشن کا دوسرا مرحلہ بڑھادیا ہے تو دوسری جانب اسرائیلی فورسز اور انتیلیجنس اداروں کے حکام کا انتہائی خاص یونٹ ّ”نیلی” غزہ سے 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے کئے گئے آپریشن کے ماسٹر مائنڈ کا سراغ لگانے میں بھی مصروف ہے۔ فرانسیسی

“نیلی” ، طوفان الاقصیٰ کے ماسٹر مائنڈ تلاش کرنے والا اسرائیلی یونٹ کیا ہے Read More »

غزہ میں مسلمانوں کے خون کی ہولی، شہدا کی تعداد 8000 سے بڑھ گئی

غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے شہدا کی تعداد 8000 سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ طویل اور مشکل ہوگی۔ دوسری جانب مسلم دنیا کے اقدامات صرف احتجاج اور مذمت تک ہی محدود ہیں۔۔ فرانسیسی ویب سائیٹ فرانس 24 نے

غزہ میں مسلمانوں کے خون کی ہولی، شہدا کی تعداد 8000 سے بڑھ گئی Read More »

کیک بیچنے والا نوجوان دنیا کی سب سے بڑی اسلامی ریاست کی سربراہی کرے گا

آبادی کے لحاظ سے انڈونیشیا کو دنیا کی سب سے بڑی مسلم ریاست ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس کے علاوہ دیگر مسلمان ملکوں کے برعکس یہاں ایک ایسا نوجوان برسراقتدار آنے والا ہے جس نے اپنے کیرئیر میں مقامی کیک بھی بیچے ہیں۔ برطانوی اخبار دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق 1987 میں انڈونیشیا

کیک بیچنے والا نوجوان دنیا کی سب سے بڑی اسلامی ریاست کی سربراہی کرے گا Read More »

حماس نے اسرائیل کے یرغمالیوں کو چھوڑنے کی شرط بتادی

غزہ میں فلسطین کی آزادی کے لیے مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام نے 7 اکتوبر کو یرغمال بنائے گئے اسرائیلوں کو چھوڑنے کی شرط بتادی۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے زیر انتظام چلنے والے سیٹلائیٹ ٹی وی چینل الاقصیٰ میں عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کا ویڈیو پیغام نشر ہوا

حماس نے اسرائیل کے یرغمالیوں کو چھوڑنے کی شرط بتادی Read More »