دنیا

قیدیوں کا دوسرا تبادلہ: 4 اسرائیلی خاتون فوجیوں کے بدلے 200 فلسطینی رہا

حماس اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کے پہلے مرحلے میں دوسری مرتبہ قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے جس میں اسرائیل نے اپنی چار خاتون فوجیوں کے بدلے 200 فلسطینی رہا کر دیے ہیں۔ الجزیرہ اور اے ایف پی کے مطابق حماس نے گزشتہ روز 4 خواتین قیدیوں کے نام جاری کئے تھے۔ جنہیں آج […]

قیدیوں کا دوسرا تبادلہ: 4 اسرائیلی خاتون فوجیوں کے بدلے 200 فلسطینی رہا Read More »

امریکا میں پیدا ہونے والے کی شہریت کا حق: عدالت نے ٹرمپ کا حکمنامہ معطل کردیا

امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹیو آرڈر پر عمل درآمد کو روک دیا ہے جس میں پیدائش کی بنیاد پر شہریت دینے کے حق کو ختم کر دیا گیا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے 20 جنوری کو دوسری مرتبہ امریکا کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ہی ایک حکم نامے کے ذریعے امریکا

امریکا میں پیدا ہونے والے کی شہریت کا حق: عدالت نے ٹرمپ کا حکمنامہ معطل کردیا Read More »

لاس اینجلس کے جنگل میں پھر آگ لگ گئی: ہزاروں افراد کو فوری انخلا کا حکم

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے قریب جنگل میں ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اٹھی ہے جس کے بعد 31 ہزار افراد کو فوری طور پر علاقے سے نکل جانے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آگ لاس اینجلس کے نواحی علاقے سانتا کلریٹا میں واقع

لاس اینجلس کے جنگل میں پھر آگ لگ گئی: ہزاروں افراد کو فوری انخلا کا حکم Read More »

غزہ میں تباہ عمارتوں کا ملبہ لاشیں اگلنے لگا

غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر عمل جاری ہے ۔ مقبوضہ علاقے میں تباہ ہونے والی عمارتوں سے لاپتہ افراد کی لاشیں نکالنے کا کام جاری ہے۔ اسرائیل نے گزشتہ 15 ماہ کے دوران غزہ میں بربریت اور نسل کشی کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔کوئی خاندان ایسا نہیں جس کا اپنا

غزہ میں تباہ عمارتوں کا ملبہ لاشیں اگلنے لگا Read More »

ٹرمپ پہلا صدارتی حکم نامہ: منتخب ایوان حملہ کرنے والے 1600 افراد کو معافی

ڈونلڈ ٹرمپ نے 47ویں امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے 2021 میں امریکی ایوان پر حملہ کرنے والے 1600 افراد کو عام معافی دے دی ہے۔ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز امریکا کے 47 ویں صدر کے طور پر اپنے عہدے کا

ٹرمپ پہلا صدارتی حکم نامہ: منتخب ایوان حملہ کرنے والے 1600 افراد کو معافی Read More »

حماس اسرائیل معاہدے پر عمل: 90 فلسطینیوں اور 3 اسرائیلیوں کی واپسی

حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کے پہلے پر عمل درآمد شروع ہوچکا ہے جس کے تحت گزشتہ رات 90 فلسطینی قیدیوں اور 3 اسرائیلی یرغمالیوں کا تبالہ ہوگیا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی بربریت بند ہونے کے بعد ہزاروں بے گھر فلسطینیوں نے اپنے گھروں کو واپس جانا شروع کر دیا ہے۔ دوسری

حماس اسرائیل معاہدے پر عمل: 90 فلسطینیوں اور 3 اسرائیلیوں کی واپسی Read More »

غزہ میں حماس اسرائیل معاہدے کے پہلے مرحلے پر عمل درآمد شروع

غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان معایدے کے پہلے مرحلے پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔ 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے غیر معمولی سرحد پار حملے کے جواب میں شروع ہوئے، حماس کے اس حملے میں تقریباً 1200 افراد ہلاک اور 251 کو یرغمال بنا لیا گیا۔ قطر کے دارالحکومت دوحا میں گزشتہ

غزہ میں حماس اسرائیل معاہدے کے پہلے مرحلے پر عمل درآمد شروع Read More »

اسرائیل، حماس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، غزہ میں جشن

قطر کےوزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کی تصدیق کی ہے۔ دوحا میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا کہ 3 مراحل پر مشتمل غزہ جنگ بندی معاہدہ 19 جنوری (اتوار) سے نافذ العمل ہوگا۔42 روز پر مشتمل پہلے مرحلے میں غزہ

اسرائیل، حماس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، غزہ میں جشن Read More »

سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں کا غزہ میں مزید کارروائیوں سے انکار

غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے۔ مسلم دنیا کی باتیں تو صرف زبانی جمع کرچ تک محدود ہین لیکن اسرائیل میں اس لڑائی کے خلاف احتجاج شدت اختیار کرچکا ہے۔ دو سوسے زائد اسرائیلی فوجیوں نے ایک خط پر دستخط کیے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ اگر حکومت جنگ بندی کو

سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں کا غزہ میں مزید کارروائیوں سے انکار Read More »

سری لنکن بحریہ کا بھارتیوں کے خلاف بڑا اقدام

سری لنکا کی بحریہ نے 8 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر کے 2 ٹرالر قبضے میں لے لیے سری لنکا کی بحریہ نے شمالی سمندری علاقے میں آپریشن کے دوران 8 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کیا اور ان کی دو کشتیاں ضبط کر لیں۔ اس واقعے نے بھارت اور سری لنکا کے درمیان

سری لنکن بحریہ کا بھارتیوں کے خلاف بڑا اقدام Read More »