غزہ کے مردہ خانوں میں لاشوں کی جگہ ختم، شام اور لبنان میں بھی اسرائیلی بمباری
غزہ میں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ صورت حال گھمبیر ہوتی جارہی ہے۔ اسپتالوں کے مردہ خانوں میں لاشیں رکھنے کی جگہ نہیں رہی جب کہ اسپتالوں میں طبی سامان ختم ہونے کے بعد اب زخمیوں کا علاج گھریلو سوئیوں، سرکے اور کپڑے سے ہورہا ہے۔ غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں اضافے کے بعد […]
غزہ کے مردہ خانوں میں لاشوں کی جگہ ختم، شام اور لبنان میں بھی اسرائیلی بمباری Read More »









