دنیا

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ، جو کھو چکے اسے بھی دوبارہ لے لیں گے: امت شاہ کی ہرزہ سرائی

بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے ہرزا سرائی کی ہے کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ تھا اور رہے گا۔ جو ہم کھو چکے ہیں اسے بھی جلد حاصل کریں گے۔ جموں-کشمیر اور لداخ کی بھارت سے تاریخی وابستگی سے متعلق کتاب کی رونمائی سے متعلق تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے نام […]

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ، جو کھو چکے اسے بھی دوبارہ لے لیں گے: امت شاہ کی ہرزہ سرائی Read More »

امریکہ میں نئے سال کی تقریب میں شریک افراد پر گاڑی چڑھانے سے 15 ہلاک

امریکا کے ریٹائرڈ فوجی نے نئے سال کی تقریب میں شہریوں کو گاڑی چڑھا دی جس سے 15 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق رہاست لیوزیانا کے شہر نیو اورلینز میں ہزاروں کی ےتعداد میں لوگ نئے سال کے جشن کے لئے جمع ہوئے تھے۔۔ ایسے میں شمس الدین جبار نامی

امریکہ میں نئے سال کی تقریب میں شریک افراد پر گاڑی چڑھانے سے 15 ہلاک Read More »

امریکا میں ٹرمپ کے ہوٹل کے باہر ٹرک میں دھماکا، ایک شخص ہلاک

امریکا کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی کار ساز کمپنی ٹیسلا کے ایک سائبر ٹرک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہوئے ہیں۔ وائس آف امریکا کے لاس ویگاس شہر کی پولیس کے حکام اور کلارک کاؤنٹی کے فائر ڈپارٹمنٹ کے عہدیداران نے بتایا کہ

امریکا میں ٹرمپ کے ہوٹل کے باہر ٹرک میں دھماکا، ایک شخص ہلاک Read More »

کینیڈا امریکا خراب تعلقات: ٹروڈو کا ٹرمپ پر لفظی وار

نو منتخب امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ ماضی میں کئی بار کینیڈا کو امریکی ریاست کہہ چکے ہیں۔ اب نئے سال پر کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے ٹرمپ کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا ایک آزاد ملک ہے۔ جب سےڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے،

کینیڈا امریکا خراب تعلقات: ٹروڈو کا ٹرمپ پر لفظی وار Read More »

سری لنکا میں سائبر حملہ: پولیس کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ہیک

سری لنکا میں پولیس اور دیگر سرکاری اداروں کی ویب سائیٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے۔ پولیس کا دعوی ہے کہ یوٹیوب چینل کے علاوہ تمام پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس بحال کردئے گئے ہیں۔ پولیس کے ترجمان سپرنٹنڈنٹ کے بی مانا ٹُھنگا کے مطابق گورنمنٹ پرنٹر ڈیپارٹمنٹ کی آفیشل ویب سائٹ اور سری

سری لنکا میں سائبر حملہ: پولیس کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ہیک Read More »

جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ میں آگ لگنے سے 150 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کو لینڈنگ کے دوران پیش آنے والے حادثے میں کم از کم 120 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ 65 کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی نجی ایئر لائن جیجو ایئر کا طیارہ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک سے واپس آتے ہوئے

جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ میں آگ لگنے سے 150 افراد ہلاک، درجنوں زخمی Read More »

بشار الاسد کی مخالفت کے الزام میں ہزاروں افراد کو سزائے موت سنانے والا جج گرفتار

شام میں کنٹرول سنبھالنے والی حیات التحریر الشام نے سابق صدر بشار الاسد کی مخالفت کے الزام میں ہزاروں افراد کو سزائے موت سنانے والے جج محمد کانجو حسن کو گرفتار کرلیا۔ اے ایف پی کے مطابق محمد کانجو حسن بحیثیت جج بشار الاسد دور کی بدنام زمانہ سیدنایا جیل میں قید لوگوں کے خلاف

بشار الاسد کی مخالفت کے الزام میں ہزاروں افراد کو سزائے موت سنانے والا جج گرفتار Read More »

بھارتی کرکٹر کے باپ کو فراڈ کے الزام میں 7 سال قید

بھارتی عدالت نے سابق انٹر نیشنل کرکٹر نمن اوجھا کے والد ونے اوجھا کو تقریباً سوا کروڑ روپے کے غبن کے الزام میں 7 سال قید اور 7 لاکھ روپے کا اضافی جرمانہ عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2013 میں ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے جولکھیڑا میں واقع بینک آف مہاراشٹر کی

بھارتی کرکٹر کے باپ کو فراڈ کے الزام میں 7 سال قید Read More »

بھارت کے لئے حج کوٹہ تقریباً پاکستان ہی کے برابر

سعودی حکومت نے رواں برس حج کے لئے پاکستان کا کوٹہ ایک لاکے 79 ہزار 210 عازمین مقرر کیا ہے ۔ جب کہ بھارت کا کوٹہ بھی لگ بھگ اتنا ہی ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کی تعداد بھی کروڑوں میں ہے۔ 2025 میں بھارت کا حج کوٹہ سعودی عرب نے ایک لاکھ 75 ہزار 25

بھارت کے لئے حج کوٹہ تقریباً پاکستان ہی کے برابر Read More »

کانسٹیبل کے گھر، گاڑی سے 52 کلو سونا، 230 کلو چاندی اور کروڑوں کی نقدی برآمد

بھارت میں آج کل ایک کانسٹیبل کے بڑے چرچے ہیں جس کے قبضے سے 52 کلو سونا، 230 کلو چاندی اور 8 کروڑ روپے نقد برآمد ہوئے ہیں۔ بی بی سی اردو کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار سے تعلق رکھنے والا سوربھ سنگھ 2016 میں محکمہ ٹرانسپورٹ میں بطور کانسٹیبل بھرتی

کانسٹیبل کے گھر، گاڑی سے 52 کلو سونا، 230 کلو چاندی اور کروڑوں کی نقدی برآمد Read More »