دنیا

غزہ میں ظلم اور بربریت: بچوں کو پہلے پولیو ویکسین پھر ٹانگوں سے محروم کردیا

غزہ میں گزشتہ 14 ماہ سے اسرائیلی بربریت ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی اور اس سے زیادہ شرمناک بات عالمی برادری خصوصاً امت مسلمہ کی بے حسی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق 2 ستمبر کی صبح شائمہ الدقی اپنی دو بیٹیوں-حنان اور 22 ماہ کی مسک-کو پولیو ویکسین لگوانے کے لیے جلدی اٹھ گئیں […]

غزہ میں ظلم اور بربریت: بچوں کو پہلے پولیو ویکسین پھر ٹانگوں سے محروم کردیا Read More »

شام کے شہر حلب میں کانسرٹ، ہزاروں افراد کی شرکت

شام میں حیات تحریر الشام کے برسراقتدار آنے کے بعد زندگی معمول کی طرف لوٹ رہی ہے اور عوام جشن منا رہے ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق شام کے شہر حلب میں ہزاروں افراد نے اوپن ایئر میوزک کانسرٹ میں شرکت کی۔ یہ کنسرٹ برطانوی امدادی تنظیم “سیریا ریلیف” کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا

شام کے شہر حلب میں کانسرٹ، ہزاروں افراد کی شرکت Read More »

اوریشنک میزائل کو روک کر دکھاؤ: پوتن کا یورپ اور امریکا کو چیلنج

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یورپ کا کوئی بھی فضائی دفاعی نظام روسی سپر سونک اوریشنک میزائل کو نہیں روک سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ماہرین کو شک ہو تو وہ تکنیکی تجربہ کر سکتے ہیں ۔ چند ہفتے قبل روس نے یوکرین پر اوریشنک میزائل سے حملہ کیا تھا

اوریشنک میزائل کو روک کر دکھاؤ: پوتن کا یورپ اور امریکا کو چیلنج Read More »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کی کارروائی، 5 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران 5 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کدر میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران ایک جعلی مقابلے میں شہید کیا۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا کا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کی کارروائی، 5 نوجوان شہید Read More »

شام میں جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی: اقوام متحدہ

شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن نے خبردار کیا ہے کہ حیات التحریر الشام کے جنگجوؤں کے ذریعے صدر بشار الاسد کو ہٹانے کے باوجود جنگ ابھی تک ختم نہیں ہوئی۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں گیئر پیڈرسن نے بتایا کہ شام میں گزشتہ دو ہفتوں

شام میں جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی: اقوام متحدہ Read More »

سعودی عرب میں کون سے غیر ملکی ڈرائیونگ لائسنس کارآمد

دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح سعودی عرب میں بھی بین الاقوامی ڈرائیونگ لائسنس کے حامل افراد گاڑی چلا سکتے ہیں لیکن وہ ایسا صرف چند شرائط پر عمل کرکے ہی کرسکتے ہیں۔ سعودی عرب کے ٹریفک پولیس حکام نے ایکس پر پوچھے گئے سوالات کے جواب میں غیر ملکی ڈرائیونگ لائسنس کارآمد ہونے کی

سعودی عرب میں کون سے غیر ملکی ڈرائیونگ لائسنس کارآمد Read More »

برطانیہ میں پاکستانی نژاد بچی کا قتل؛ باپ اور سوتیلی ماں کو عمر قید

برطانیہ کی عدالت نے گزشتہ برس گھر سے مردہ حالت میں ملنے والی 10 سالہ بچی سارہ شریف کے باپ اور سوتیلی ماں کو قتل کا مجرم قرار دیتے ہوئے انہیں عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ لندن پولیس نے 10 اگست 2023 کو ایک گھر سے 10 سالہ سارہ شریف کی لاش ایک کمبل

برطانیہ میں پاکستانی نژاد بچی کا قتل؛ باپ اور سوتیلی ماں کو عمر قید Read More »

غزہ کے بچے موت کے خواہشمند

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں حقوق انسانی کے گروپوں کی طرف سے کی گئی تشخیص سے پتہ چلا ہے کہ سروے میں شامل تقریبا 96 فیصد بچوں نے محسوس کیا کہ ان کی موت قریب ہے جبکہ 49 فیصد نے مرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ سروے کے مطابق غزہ کے 79 فیصد

غزہ کے بچے موت کے خواہشمند Read More »

بنگلادیش میں شیخ حسینہ دور میں 3500 افراد کو غائب کئے جانے کا انکشاف

بنگلا دیش کی عبوری حکومت کی جانب سے بنائے گئے تحقیقاتی کمیشن نے شیخ حسینہ دور میں 3500 افراد کو غائب کئے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کی عبوری حکومت کی جانب سے بنائے گئے انکوائری کمیشن نے اپنی عبوری رپورٹ میں کہا ہے کہ اس نے لوگوں

بنگلادیش میں شیخ حسینہ دور میں 3500 افراد کو غائب کئے جانے کا انکشاف Read More »

شارجہ میں قیدیوں کی پیرول پر رہائی سے متعلق نئے قواعد کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں قیدیوں کی پیرول پر رہائی اور سزا میں کمی سے متعللق نئے قواعد جاری کردیئے گئے ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق امارات کی ایگزیکٹو کونسل کے جاری کردہ نئے فیصلے کے تحت شارجہ میں قیدیوں کو مشروط رہائی مل سکتی ہے ۔ ان قواعد اور شراعط پر پورا

شارجہ میں قیدیوں کی پیرول پر رہائی سے متعلق نئے قواعد کا اعلان Read More »