دنیا

شام میں حالات معمول پر آنے لگے، دمشق کے بازار اور بینک کھل گئے

شام میں 8 دسمبر کو بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اور باغیوں کے دارالحکومت میں داخلے کے بعد اب حالات معمول کی جانب بڑھنے لگے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق 8 اکتور کو حیات التحریر الشام کے جنگجوؤں نے دارالحکومت دمشق پر قبضے کے بعد رات کا کرفیو نافذ تھا۔ سرکاری اور نجی اداروں نے […]

شام میں حالات معمول پر آنے لگے، دمشق کے بازار اور بینک کھل گئے Read More »

شام میں حکومت کا خاتمہ مشرق وسطیٰ کے لیے خطرہ ہے، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ بشارالاسد کی حکومت کا خاتمہ کئی دہائیوں کے جبر کے بعد انصاف کے بنیادی عمل کے ساتھ ساتھ مشرق وسطیٰ کے لیے “خطرے اور غیر یقینی کا لمحہ” بھی ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں بات کرتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا شام میں اپنے شراکت

شام میں حکومت کا خاتمہ مشرق وسطیٰ کے لیے خطرہ ہے، بائیڈن Read More »

شام کے صدر بشار الاسد بھاگ گئے، دارالحکومت دمشق پر باغیوں کا قبضہ

شام میں باغی گروہ حیات تحریر الشام نے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا ہے جب کہ بشار الاسد اس سے پہلے ہی نامعلوم مقام کی جانب منتقل ہوگئے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق حیات تحریر الشام نے اتوار کی علی الصبح اعلان کیا ہے کہ وہ دمشق میں داخل ہو گئے ہیں ۔ انہوں نے

شام کے صدر بشار الاسد بھاگ گئے، دارالحکومت دمشق پر باغیوں کا قبضہ Read More »

شام میں باغی دارالحکومت دمشق کے قریب پہنچ گئے

شامی باغیوں کا کہنا ہے کہ وہ دمشق سے تقریباً 12 میل دور ہیں۔سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس مانیٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی فورسز نے دارالحکومت دمشق سے 10 کلومیٹر دور جنوب مغربی دیہی علاقے خالی کردیئے ہیں جس کے بعد ان پر مقامی جنگجوؤں نے قبضہ کر لیا ہے۔ اے ایف پی

شام میں باغی دارالحکومت دمشق کے قریب پہنچ گئے Read More »

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہداتوں کی تعداد 44812 ہوگئی

گزشتہ برس 7 اکتوبر سے طوفان الاقصیٰ کے بعد غزہ پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی ظلم و ستم میں جام شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 44 ہزار 612 ہوگئی ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی جنگ میں 7 اکتوبر 2023 سے اب

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہداتوں کی تعداد 44812 ہوگئی Read More »

شام میں باغیوں کی پیش قدمی، ایک اور اہم شہر پر قبضے کی تیاری

شام میں حکومت مخالف مسلح ملیشیاؤں کی پیش قدمی جاری ہے اور باغیوں نے حلب کے بعد اب حما پر قبضے کی بھی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس نے باغیوں اور سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ شام میں باغیوں کے جتھے اہم ترین شہر حما کے

شام میں باغیوں کی پیش قدمی، ایک اور اہم شہر پر قبضے کی تیاری Read More »

اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکل جائے: اقوام متحدہ میں قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرلمی اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے لئے آئندہ برس امن کانفرنس کی میزبانی کی قرارداد منظور کر لی۔ جس میں کہا گیا ہے کہ کہ اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اپنی غیر قانونی موجودگی کو جلد از جلد ختم کرے ۔ الجزیرہ کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ

اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکل جائے: اقوام متحدہ میں قرارداد منظور Read More »

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے ووٹ کے ذریعے مارشل لا ختم کر دیا

جنوبی کوریا کے صدر کی جانب سے لگایا گیا مارشل لا چند ہی گھنٹوں میں پارلیمنٹ نے ووٹنگ کے ذریعے ختم کردیا۔ الجزیرہ کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے منگل اور بدھ کی درمیانی رات ملک میں ہنگامی بنیادوں پر مارشل لا لگادیا تھا۔ جنوبی کوریاکی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کی

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے ووٹ کے ذریعے مارشل لا ختم کر دیا Read More »

علی خامنہ ای کا شام کے حالیہ واقعات سے متعلق اہم بیان

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے شام میں سرکاری فوج کے خلاف برسرپیکار ملیشیا کو تکفیری گروہ قرار دے دیا ہے۔ شام میں گزشتہ 13 سال سے خانہ جنگی جاری ہے ۔ ابتدائی مہینوں کے علاوہ کبھی بھی موجودہ صدر بشار الاسد کو پریشانی نہیں ہوئی۔ لیکن گزشتہ ایک ہفتے سے

علی خامنہ ای کا شام کے حالیہ واقعات سے متعلق اہم بیان Read More »

تجارتی ادائیگیاں ڈالرز میں کرو ورنہ ٹیکس دُگنا: ٹرمپ کی برکس ممالک کو دھمکی

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ڈالر کے متبادل کے طور پر اپنی کرنسی متعارف کرواتے ہیں تو امریکا ان پر 100 فیصد ٹیکس عائد کردے گا ۔ امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے لیکن اس سے

تجارتی ادائیگیاں ڈالرز میں کرو ورنہ ٹیکس دُگنا: ٹرمپ کی برکس ممالک کو دھمکی Read More »