دنیا

ایران میں زہریلی شراب کی فروخت پر 4 افراد سزائے موت

ایران کی عدالت نے رواں برس زہریلی شراب پینے سے ہونے والی ہلاکتوں پر 4 افراد کو سزائے موت سنائی ہے۔۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے صوبہ البرز میں رواں برس جون میں زہریلی شراب پینے سے 17 افراد ہلاک جب کہ 200 کے لگ بھگ تشویشناک حالت میں اسپتال لائے گئے تھے۔۔ […]

ایران میں زہریلی شراب کی فروخت پر 4 افراد سزائے موت Read More »

افغان طالبان بے پاک فوج پر حملہ کرنے والے 200 دہشت گرد پکڑ لیے

افغان طالبان نے گزشتہ دنوں چترال میں پاک فوج کی چوکیوں پر حملہ کرنے والے 200 دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔۔ رواں ماہ کے اوائل میں چترال میں پاک فوج کی دوچیک پوسٹوں پر افغانستان پر حملہ ہوا تھا۔۔ اس حملے میں امریکی اسلحہ استعمال ہوا تھا۔۔ جھڑپ کے دوران 12 دہشتگرد

افغان طالبان بے پاک فوج پر حملہ کرنے والے 200 دہشت گرد پکڑ لیے Read More »

عراق میں شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 113 افراد زندہ جل گئے، درجنوں زخمی

عراق میں شادی کی تقریب کے دوران کی جانے والی آتشبازی سے آگ لگنے سے 113 افراد جاں بحق جب کہ 150 زخمی ہوگئے ہیں۔۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشدگی کا واقعہ عراق کے صوبہ نینوا کے ضلع ہمدانیہ میں پیش آیا۔۔ حادثے کے وقت وہاں موجود افراد کا کہنا ہے کہ انہوں

عراق میں شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 113 افراد زندہ جل گئے، درجنوں زخمی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنے اثاثے بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا الزام ثابت، مجرم قرار

امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جائیدادوں اور دیگر اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کرنے مجرم قرار دے دیا۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست نیویارک کے شہر مین ہٹن میں ریاستی عدالت میں سمتبر 2022 میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنے اثاثے بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا الزام ثابت، مجرم قرار Read More »

چینی بزنسمین اپنی کمپنی کا صابن غیر نقصان دہ ثابت کرنے کے لیے ملازمین کے سامنے کھا گیا

چینی کلینزنگ پروڈکٹ کمپنی کے چیئرمین کو اپنا ہی صابن قدرتی ثابت کرنے کے لیے کھانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں معروف کلینزنگ پراڈکٹس بنانے والی کمپنی ہانگ وے کے باس کی ایک ویڈیو کئ بہت چرچے ہیں۔یہ ویڈیو کمپنی کی میٹنگ

چینی بزنسمین اپنی کمپنی کا صابن غیر نقصان دہ ثابت کرنے کے لیے ملازمین کے سامنے کھا گیا Read More »

ایران کا دارالحکومت تہران میں بیک وقت پھٹنے والے 30 بم ناکارہ بنانے کا دعویٰ

ایران کی وزارت دفاع نے دارالحکومت تہران میں بیک وقت 30 بم نصب ہونے اور ان کو ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق تہران کے مختلف قمامات پر 30 بم نصب کئےے گئے تو جو ایک ہی وقت میں پھٹنے تھے۔ اگر ایسا ہوجاتا تو

ایران کا دارالحکومت تہران میں بیک وقت پھٹنے والے 30 بم ناکارہ بنانے کا دعویٰ Read More »