صفحۂ اول

ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی میڈ ان امریکا اسمارٹ فون مارکیٹ میں لے آئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی ٹرمپ آرگنائزیشن امریکہ میں تیار کردہ ٹرمپ موبائل نامی اسمارٹ فون لانچ کر دیا ہے۔ کمپنی اپنے صارفین کو متوجہ کرتے ہوئے انہیں بہتر ٹیلی کام فراہم کنندہ کے لیے ایک متبادل دینا چاہتی ہے۔ رائٹرز کے مطابق، کمپنی نے فون کی قیمت 499 ڈالر (تقریباً ایک لاکھ 41 […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی میڈ ان امریکا اسمارٹ فون مارکیٹ میں لے آئی Read More »

ٹی 20 کی تاریخ میں انوکھا واقعہ: ایک ہی میچ میں 3 مرتبہ سپر اوور

نیدرلینڈز اور نیپال کے درمیان گزشتہ روز کھیلے گئے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ہار جیت کے تعین کے لئے ایک یا دو نہیں پورے 3 مرتبہ سپر اوور کرانے پڑگئے۔ جوکہ انٹرنیشنل ٹی 20 میچوں میں پہلی مرتبہ ہوا ہے۔ اسکاٹ لینڈ، نیپال اور نیدرلینڈز کا شمار کرکٹ بیبیز میں ہوتا ہے یعنی ابھی انہیں

ٹی 20 کی تاریخ میں انوکھا واقعہ: ایک ہی میچ میں 3 مرتبہ سپر اوور Read More »

اے آئی ماڈلز انسانوں کی طرح سوچنے لگے: تحقیق

چینی محققین نے اپنی تحقیق کے نتائج کو مد نظر رکھتے ہوئے دعویی کیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی ماڈلز معلومات کو انسانی دماغ کے انداز میں پراسیس کررہے ہیں۔ سائنسی جریدے نیچر مشین انٹیلی جنس میں شائع تحقیقی آرٹیکل کے مطابق چائنیز اکیڈمی آف سائنسز اور ساؤتھ چائنہ یونیورسٹی آف

اے آئی ماڈلز انسانوں کی طرح سوچنے لگے: تحقیق Read More »

سب کو فوری طور پر تہران خالی کر دینا چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی شہریوں کو فوری طورپر تہران خالی کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو ان کے تجویز کردہ ’معاہدے‘ پر دستخط کر لینے چاہیے تھے۔ اسرائیل نے 13 جون کو ایران پر حملہ کرکے ایک نئی جنگ چھیڑ دی ہے۔ اسرائیلی کارروائیوں میں ایران کی متعدد فوجی

سب کو فوری طور پر تہران خالی کر دینا چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

اسرائیل پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کا سوچے گا بھی نہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اسرائیل پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کا سوچے گا بھی نہیں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر بھارتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس سے گمراہ کن اور فیک نیوز پھیلائی جارہی ہیں، نیتن یاہو کا

اسرائیل پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کا سوچے گا بھی نہیں: اسحاق ڈار Read More »

ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے

اسرائیل کی جارحیت کے خلاف بھرپور ساتھ دینے پر ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا ایٹمی ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم وہ جوہری توانائی اور تحقیق کے اپنے

ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے Read More »

ایران کے مختلف علاقوں سے اسرائیل کے درجنوں جاسوس گرفتار

ایران نے مختلف علاقوں سے بری تعداد میں اسرائیلی جاسوس اور ان کے سہولتکاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کے سرکاری میدیا کے مطابق محکمہ پولیس کے کمانڈر جنرل احمدرضا رادان نے بتایا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں فطری بات ہے کہ جاسوس عناصر بڑھ چڑھ کر اپنی غیرقانونی سرگرمیاں

ایران کے مختلف علاقوں سے اسرائیل کے درجنوں جاسوس گرفتار Read More »

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا شیڈول : 5 اکتوبر کو پاک بھارت ٹاکرا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایونٹ کا میزبان بھارت ہے اور پاکستان اپنے تمام میچ کولمبو میں کھیلے گا۔ کرک انفو کے مطابق ون ڈے فارمیٹ میں ویمنز کرکٹ ٹیمز کا سب سے بڑا ایونٹ رواں برس 30 سمتبر سے شروع ہوگا۔ افتتاحی میچ بھارت اور سری

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا شیڈول : 5 اکتوبر کو پاک بھارت ٹاکرا Read More »

ایران، اسرائیل لڑائی کا چوتھا دن: صیہونی ریاست کو بڑا جانی نقصان

ایران پر اسرائیلی جاڑھیت کے بعد گزشتہ چار روز سے دونوں اطراف نے ایک دوسرے پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان حملے چوتھے دن میں داخل ہوگئےہیں، ایران نے پیر کی صبح اسرائیل پر دوبارہ میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں تل

ایران، اسرائیل لڑائی کا چوتھا دن: صیہونی ریاست کو بڑا جانی نقصان Read More »

بھارتی فلم نگری کے ستارے کاروباری دنیا میں بھی کامیاب

بھارتی فلم نگری نے بپہت ترقی کرلی ہے۔ یہاں کامیاب اداکار اور اداکاؤں کو ملتے ہیں کروڑوں کے معاوضے ۔۔ لیکن یہ اداکار اپنی فلموں کے علاوہ کاروبار کے ذریعے بھی بھاری کمائی کرتے ہیں۔۔ بالی ووڈ ایکٹر اپنی ہر فلم کے لیے لاکھوں کروڑوں میں فیس وصول کرتے ہیں۔ لیکن یہ اداکار اپنی فلموں

بھارتی فلم نگری کے ستارے کاروباری دنیا میں بھی کامیاب Read More »