January 22, 2024

پی سی بی کو نیا نجم سیٹھی مل گیا؛ محسن نقوی کو چیئرمین لگانے کی تیاریاں

وفاقی حکومت نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا نیا چیئرمین لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذکا اشرف کے استعفے کے بعد معین خان سمیت کئی سابق کھلاڑیوں کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین لگانے کے آسرے ملے تھے۔۔ نگراں […]

پی سی بی کو نیا نجم سیٹھی مل گیا؛ محسن نقوی کو چیئرمین لگانے کی تیاریاں Read More »

سیف علی خان ممبئی کے اسپتال میں داخل، کترینہ کی موجودگی میں آپریشن

بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کا ممبئی کے اسپتال میں آپریشن ہوا ہے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کی ایک اسپتال میں سیف علی خان کو لایا گیا۔ اس وقت ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ کترینہ کپور بھی تھیں۔ ان کا پیر

سیف علی خان ممبئی کے اسپتال میں داخل، کترینہ کی موجودگی میں آپریشن Read More »

پرانی سیاست چاہیے تو شیر اور نئی قیادت کیلئے تیر پر ٹھپہ لگائیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارتی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کو پرانی سیاست چاہیے تو شیر کو ووٹ دیں اور اگر سمجھتے ہیں کہ نئی قیادت کی ضرورت ہے تو تیر پر ٹھپہ لگائیں۔ ساہیوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان مشکل

پرانی سیاست چاہیے تو شیر اور نئی قیادت کیلئے تیر پر ٹھپہ لگائیں: بلاول Read More »

ظالموں نے ملک کا ستیاناس کردیا ہے: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ ظالموں نے ملک کا ستیاناس کردیا ہے۔ مانسہرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ میں 2013 کے بعد آج مانسہرہ آیا ہوں، یہاں کچھ بھی نہیں بدلا ہے۔مجھے آپ لوگوں کو دیکھ کر بڑی خوشی

ظالموں نے ملک کا ستیاناس کردیا ہے: نواز شریف Read More »

یہ الیکشن آزادی کا الیکشن ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بامنی اور سابق وزیر اعظم، عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن آزادی کا الیکشن ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کے دوران ہوئے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کے بیٹے نےلندن میں 18 ارب روپے کا گھر بیچا

یہ الیکشن آزادی کا الیکشن ہے، عمران خان Read More »

اسرائیل یرغمالیوں کی معلومات کے بدلے فلسطینیوں کو انعام کا لالچ دینے لگا

اسرائیل 7 اکتوبر کے بعد سے غزہ میں 25 ہزار سے زائد بے گناہوں کو قتل کرچکا لیکن اب تک وہ اپنے یرغمال شہریوں تک نہیں پہنچ سکا۔ جس کے بعد اب اس نے مقامی فلسطینیوں کو اس حوالے سے خبر دینے کے بدلے انعام کا لالچ دیا ہے۔ عرب نیوز چینل الجزیرہ کے مطابق

اسرائیل یرغمالیوں کی معلومات کے بدلے فلسطینیوں کو انعام کا لالچ دینے لگا Read More »

واٹس ایپ سے اب بھجوائیں 2 جی بی تک کی فائل

دنیا کی سب سے مقبول انسٹنٹ میسجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ پر جلد ہی ایک فیچر آنے والا ہے جس میں 2 جی بی تک کی فائلز کو ایک لمحے میں شیئر کیا جاسکے گا۔ واٹس ایپ ٹریکر ویب سائیٹ ویبییٹا انفو (WABetaInfo )کے مطابق واٹس ایپ کے ماہرین ایک ایسے فیچر پر کام

واٹس ایپ سے اب بھجوائیں 2 جی بی تک کی فائل Read More »

ناسا کا مریخ پر موجود ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع

خلائی تحقیق سے متعلق امریکی ادارے ناسا کا مریخ پر ان کے ہیلی کاپٹر سے رابطہ منتقطع ہوگیا ہے ۔ ناسا کے بیان کے مطابق مریخ کی فضا میں 2021 سے درجنوں پروازیں کرنے والے ہیلی کاپٹر ’انجینیوٹی‘ نے چند روز قبل ایک اور اڑان بھری تھی لیکن اس دوران ماہرین کا اس سے رابطہ

ناسا کا مریخ پر موجود ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع Read More »