February 20, 2024

پیزا برگر کی لت چھوڑنے کے 4 ٹوٹکے

فاسٹ فوڈ کھانے سے گردوں پر خطرناک اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ روزانہ فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔ اس سے ناصرف دل پر گہرا اثر پڑتا ہے بلکہ گردے بھی ناکارہ ہوجاتے ہیں۔ آج کے مصروف اور بھاگتے دوڑتے طرز زندگی کی وجہ سے ہم انتہائی پیچیدہ بیماریوں مین مبتلا ہورہے ہیں۔ کھانے کی […]

پیزا برگر کی لت چھوڑنے کے 4 ٹوٹکے Read More »

جعلی ویڈیوز کے خلاف دنیا کی 20 ٹیک کمپنیاں متحد، واٹس ایپ نمبر جاری ہوگا

دنیا بھر میں گزشتہ کئی ماہ سے مصنوعی ذہانت (AI) کا چرچا ہے۔ AI دنیا بھر میں لوگوں کے بہت سے مشکل کاموں کو آسان بنا رہا ہے، لیکن اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں، جن کا فائدہ سائبر مجرم اٹھاتے ہیں۔ اسے ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا نام دیا جاتا ہے۔۔ اس خطرے سے نمٹنے

جعلی ویڈیوز کے خلاف دنیا کی 20 ٹیک کمپنیاں متحد، واٹس ایپ نمبر جاری ہوگا Read More »

نظام بچانے کے لیے سب کو مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہو گا، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی اسٹیک ہولڈرز کو نظام بچانے کے لیے مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہو گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ سیاسی اسٹیک ہولڈرز کو نظام بچانے کے لیے مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہو گا۔

نظام بچانے کے لیے سب کو مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہو گا، بلاول Read More »

شہریار آفریدی کو عدالت نہ لانے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کو عدالتی حکم کے باوجود تھری ایم پی او کے تحت نظربند کرنے سے متعلق توہین عدالت کےمقدمے میں اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار

شہریار آفریدی کو عدالت نہ لانے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی گرفتاری کا حکم Read More »