مریم نواز کا وزیر اعلیٰ بننے کے بعد اسمبلی میں ڈیڑھ گھنٹے بھاشن
ن لیگ کی چیف آرگنائزر نے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی مین ڈیڑھ گھنٹے طویل تقریر کی ہے۔۔ پنجاب اسمبلی میں اپٌنے اولین خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ ہم ایک مشکل مرحلے سے گزر کر یہاں پہنچے ہیں اور جب آپ مشکلات سے گزرتے ہیں اور ظلم کا نشانہ […]
مریم نواز کا وزیر اعلیٰ بننے کے بعد اسمبلی میں ڈیڑھ گھنٹے بھاشن Read More »



