February 27, 2024

افسوس عوام نے مجھےسیاسی قیدی چھوڑنے کا مینڈیٹ نہیں دیا: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عارف علوی کے خلاف صدارت سے ہٹنے کے بعد ایک مقدمہ عدم اعتماد کے وقت اسمبلی توڑنے کا ہو گا اور دوسرا مقدمہ آئین کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانے کا ہو گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

افسوس عوام نے مجھےسیاسی قیدی چھوڑنے کا مینڈیٹ نہیں دیا: بلاول Read More »

عمران خان، بشریٰ بی بی پر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں فردِ جرم عائد

راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کی۔ عمران خان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ فردِ جرم عائد کرنے سے 7 دن قبل ریفرنس کی کاپیاں فراہم کرنا ہوتی ہیں،

عمران خان، بشریٰ بی بی پر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں فردِ جرم عائد Read More »

پاگل عاشق نے ہونٹ کے اندرونی حصے میں محبوبہ کا نام لکھالیا

بھارت میں اظہار محبت کے لئے ایک عاشق نے اپنے ہونٹوں کے اندرونی حصے پر اپنی محبوبہ کا نام لکھالیا ۔۔ کہا جاتا ہے کہ محبت اندھی ہوتی ہے۔ کسی کی محبت میں گرفتار انسان یہ بھی نہیں سمجھ سکتا کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط۔ ۤایسے ہی ایک عاشق کی ایک ویڈیو ان

پاگل عاشق نے ہونٹ کے اندرونی حصے میں محبوبہ کا نام لکھالیا Read More »

صبح سویرےخالی پیٹ دوڑنا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟

آج کل کی بھاگتی دوڑتی زندگی میں خود کو صحت مند اور چاک و چوبند رکھنا ایک بڑا چیلنج ہے۔ بہت سے لوگ ہیں جو دوڑنا یا پیدل وقت گزارنا پسند کرتے ہیں۔ دوڑنا پورے جسم میں خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے۔ خون کی گردش اچھی ہونے سے آپ بہت سی بیماریوں سے

صبح سویرےخالی پیٹ دوڑنا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟ Read More »

اب ایمو جی بھی بولیں گے

اگر آپ کو ایموجی کے بجائے آواز کے ساتھ جذبات کے اظہار کا موقع ملے تو کیا ہوگا! کیا ہوگا اگر کوئی تالیاں بجانے والے ایموجی کی بجائے گرجدار تالیاں سن سکے! ایسا ہوسکتا ہے کیونکہ گوگل جلد ہی اپنی فون ایپ میں ایموجی کا ایک نیا انداز سامنے لانے والا ہے۔ گوگل ایک ایسے

اب ایمو جی بھی بولیں گے Read More »

حرم میں ’‏ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ‘ کے علاوہ ہر صدا ناقابل قبول: انتظامیہ

سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ حرم میں ’‏ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ‘ کے علاوہ کوئی نعرہ یا صدا کسی صورت قابل قبول نہیں۔۔ سعودی ویب سائیٹ الاخبار کے مطابق خانہ کعبہ (مسجد الحرام) کے امام شیخ السدید نے ایک تقریب کے دوران خطابب میں کہا

حرم میں ’‏ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ‘ کے علاوہ ہر صدا ناقابل قبول: انتظامیہ Read More »