March 11, 2024

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، منگل کو پہلا روزہ

رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ رمضان کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور کے چارسدہ روڈ پر اوقاف ہال میں ہوا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان، محکمہ موسمیات، اسپارکو، وزارتِ سائنس […]

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، منگل کو پہلا روزہ Read More »

پی ایس ایل 9: نسیم شاہ کو اسٹمپس پر لات مارنا مہنگا پڑگیا

پشاور زلمی کے خلاف میچ کے دوران نسیم شاہ کو اسٹمپس پر لات کرنے پر جرماپ ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پشاور زلمی کے خلاف میچ میں اننگز کی آخڑی گیند کے بعد نسیم شاہ نے اسٹمپ پر کک ماری تھی۔۔ اس اقدام پر نسیم شاہ کے خلاف محمد آصف اور فیلڈ امپائر

پی ایس ایل 9: نسیم شاہ کو اسٹمپس پر لات مارنا مہنگا پڑگیا Read More »

قانون کا نفاذ آئی ایس آئی کا دائرہ اختیار نہیں : سپریم کورٹ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آئی ایس آئی انٹیلی جنس ایجنسی ہے قانون نافذ کرنے والا ادارہ نہیں ۔ قانون کا نفاذ آئی ایس آئی کا دائرہ اختیار نہیں ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے صحافیوں کو ایف آئی اے

قانون کا نفاذ آئی ایس آئی کا دائرہ اختیار نہیں : سپریم کورٹ Read More »

وفاقی کابینہ کی تشکیل: 18 وزرا نے حلف اٹھالیا

وزیراعظم شہباز شریف کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ وزرا سے حلف صدر آصف علی زرداری نے لیا۔ وفاقی کابینہ میں شامل 18 وزرا کی حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ کابینہ میں پیپلز پارٹی کے علاوہ حکومتی اتحاد میں شامل تمام سیاسی جماعتوں کو نمائندگی دی گئی ہے۔ حلف اٹھانے والوں

وفاقی کابینہ کی تشکیل: 18 وزرا نے حلف اٹھالیا Read More »

موٹے والدین کے بچوں میں موٹاپے کا خطرہ 6 گنا بڑھ جاتا ہے: تحقیق

نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ادھیڑ عمر میں موٹے ہونے پر فکر مند لوگوں کو یہ چاہیے کہ اپنا موازنہ والدین کے اسی عمر میں ڈیل ڈول سے کریں۔ یورپی کانگریس میں موٹاپے سے متعلق پیش کی گئی تحقیق کے مطابق اگر کسی شخص کے والدین میں سے کوئی ایک ادھیڑ عمری میں

موٹے والدین کے بچوں میں موٹاپے کا خطرہ 6 گنا بڑھ جاتا ہے: تحقیق Read More »