March 17, 2024

سربراہ پاک فضائیہ کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع

وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ظہیر احمد بابر سدھو 19 مارچ 2021 کو چیف آف ایئر اسٹاف کی ذمہ داری سنبھالی تھی۔ایئر چیف مارشل کی تعیناتی 3 سال کے لئے کی گئی تھی۔ […]

سربراہ پاک فضائیہ کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع Read More »

شہدا کے خلاف ٹوئٹس پر کمنٹس کرنے والے پی ٹی آئی کے لوگ ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر پیروڈی نامی ایک اکاؤنٹ سے شہدا کے خلاف ٹویٹ کی گئی، اس پر جو کمنٹس آئے ہیں وہ سب پی ٹی آئی کے لوگ ہیں جو ملک سے باہر ہیں سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا

شہدا کے خلاف ٹوئٹس پر کمنٹس کرنے والے پی ٹی آئی کے لوگ ہیں: خواجہ آصف Read More »

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز

رواں برس رمضان المابرک کے آخری عشرے میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔۔ سعودی سرکاری خبر ایجنسی ایس پی اے کے مطابق مسجد الحرام میں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہش مند افراد 17 مارچ سے پورٹل پر اپنے کوائف رجسٹر کراسکتے ہیں۔ اس سلسلے میں حرمین

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز Read More »