عمران خان کو لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق دو مقدمات میں بری
اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے عمران خان کو 25 مئی 2022 کو کئے گئے لانگ مارچ کے دوران ہونے والی توڑ پھوڑ سے متعلق 2 مقدمات سے بری کردیا۔۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد شائستہ کنڈی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف 2022 کے دوران لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ سے متعلق دو […]
عمران خان کو لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق دو مقدمات میں بری Read More »






