April 25, 2024

ایسا کردار نبھا کر دکھاؤ: ودیا بالن کا سلمان، شاہ رخ اور عامر کو چیلنج

بالی ووڈ اداکار ودیا بالن نے بالی ووڈ خانز سمیت بالی ووڈ کے تمام بڑے اداکاروں کو چیلنج کیا ہے کہ ان میں ہم جنس پرست کا کردار نبھانے کا حوصلہ نہیں۔ اپنے کام سے بھارتی فلم انڈسٹری میں پہچان بنانے والی ودیا بالن نے کئی بہترین کردار ادا کیے ہیں۔ تاہم ان دنوں وہ […]

ایسا کردار نبھا کر دکھاؤ: ودیا بالن کا سلمان، شاہ رخ اور عامر کو چیلنج Read More »

چھاتی کے کینسر سے بچ جانے والوں میں دوبارہ کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق

برطانوی محققین نے اپنی نئی تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ چھاتی کے کینسر سے بچ جانے والے افراد میں دوسری اقسام کے کینسر میں مبتلا ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے شعبہ صحت عامہ اور بنیادی نگہداشت کے ماہر ڈاکٹر اینٹونیس انتونیو کی ٹیم نے برطانیہ کے نیشنل کینسر

چھاتی کے کینسر سے بچ جانے والوں میں دوبارہ کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق Read More »

گوگل میٹ کا زبردست فیچر ؛ کال کاٹے بغیر ایک ڈیوائس سے دوسری پر منتقل ہوجائیں

گوگل میٹ گھر بیٹھے لوگوں، گھر سے کام کرنے والوں یا اسکول کالج کے طلبہ کے لیے ایک بہت اہم ایپ بن چکی ہے۔ اس ایپ کے ذریعے دنیا کے مختلف کونوں میں بیٹھے لوگ ویڈیو اور آڈیو کالز کے ذریعے آسانی سے ایک دوسرے سے رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔ گوگل نے اپنی اس

گوگل میٹ کا زبردست فیچر ؛ کال کاٹے بغیر ایک ڈیوائس سے دوسری پر منتقل ہوجائیں Read More »

نوجوان نیوزی لینڈ تجربے کار پاکستان پر بھاری؛ چوتھا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا

ناتجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی ہرادیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جارہی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا لیکن قومی ٹیم کے تجربے کار

نوجوان نیوزی لینڈ تجربے کار پاکستان پر بھاری؛ چوتھا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا Read More »

عدالت نے عمران خان کو ریاستی اداروں اور حکام کے خلاف بیان سے روک دیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مقدمے کی سماعت کے دوران ریاستی اداروں اور ان کے حکام کے خلاف بیان دینے سے روک دیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا

عدالت نے عمران خان کو ریاستی اداروں اور حکام کے خلاف بیان سے روک دیا Read More »

اسرائیلی جنگی جرائم کی مذمت کرتی رہی ہوں اور کرتی رہوں گی: ملالہ یوسف زئی

امن کی نوبل انعام یافتہ پاکستانی خاتون ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت کی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم کی مذمت کرتی رہی ہیں اور کرتی رہیں گی ۔ ایکس پر اپنی ٹوئٹ میں ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ غزہ کے لوگوں

اسرائیلی جنگی جرائم کی مذمت کرتی رہی ہوں اور کرتی رہوں گی: ملالہ یوسف زئی Read More »

پربھاس کا نئی فلم میں امیتابھ سے 8 گنا زیادہ معاوضہ

سپر اسٹار پربھاس صرف جنوبی بھارتی ریاستوں میں ہی سہر استار نہیں بلکہ ان کا ڈنکا اب پورے بھارت میں بج رہا ہے۔ اسی لئے انہیں اپنی نئی فلم میں امیتابھ اور دیپیکا پڈوکون سے کئی گنا زیادہ معاوضہ مل رہا ہے۔ تمل، تیلگو، ملیالم اور اور ہندی میں زیر تکمیل فلم جنوبی بھارتی انڈسٹری

پربھاس کا نئی فلم میں امیتابھ سے 8 گنا زیادہ معاوضہ Read More »

وقت کے ساتھ ساتھ بڑھاپے کی عمر بھی آگے بڑھنے لگی : تحقیق

ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق وقت کے ساتھ جہاں انسانوں کی اوسط عمر میں اضافہ ہوا ہے وہیں اب لوگوں میں بڑھاپے کی عمر بھی آگے بڑھی ہے۔ بڑھاپے کی عمر کے بارے میں جاننے کے لئے محققین نے جرمن ایجنگ اسٹڈی میں 14000 سے زیادہ شرکاء کے ڈیٹا کی جانچ کی، جس میں

وقت کے ساتھ ساتھ بڑھاپے کی عمر بھی آگے بڑھنے لگی : تحقیق Read More »

سلمان خان اور سنجے لیلا بھنسالی کے درمیان صلح ہوگئی؟

سلمان خان اور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کے درمیان اختلافات کے بعد دونوں ایک دوسرے کے ساتھ فلم نہیں کرنا چاہتے تھے۔ تاہم اب ایسا لگتا ہے کہ ان کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے۔ بالی ووڈ کے دبنگ یعنی سلمان خان نے اپنے فلمی کریئر میں اب تک کئی سپرہٹ فلمیں دی

سلمان خان اور سنجے لیلا بھنسالی کے درمیان صلح ہوگئی؟ Read More »