بالی ووڈ اداکار گووندا نے اپنی او ٹی ٹی ایپ لانچ کردی
بالی ووڈ کے مقبول اداکار گووندا او ٹی ٹی کے حوالے سے کافی عرصے سے خبروں میں تھے۔ اب گووندا نے خود بتایا ہے کہ ان کی او ٹی ٹی ایپلی کیشن لانچ کر دی گئی ہے جس کی سبسکرپشن قیمت بہت کم ہے۔ بالی ووڈ اداکار گووندا اپنے زبردست ڈانس کے لیے جانے جاتے […]
بالی ووڈ اداکار گووندا نے اپنی او ٹی ٹی ایپ لانچ کردی Read More »



