ٹی 20 فارمیٹ میں حارث رؤف سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بالر بن گئے
فاسٹ بالر حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان بولر بن گئےہیں۔ زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں حارث رؤف نے 3 اوورز میں 17 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں اس کے ساتھ ہی انہوں نے کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں سب […]
ٹی 20 فارمیٹ میں حارث رؤف سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بالر بن گئے Read More »



