December 16, 2024

امریکا میں ایپل اور گوگل کو ٹک ٹاک ایپ ہٹانے کا حکم

امریکی قانون سازوں نے ایپل اور گوگل کو حکم دیا ہے کہ وہ 19 جنوری تک اپنے ایپ اسٹورز سے ٹک ٹاک کو ہٹا دیں۔ امریکا میں ٹک ٹاک کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس پر پہلے ہی پابندی لگنے کا خطرہ ہے اور اب امریکی قانون سازوں نے ایپل اور گوگل […]

امریکا میں ایپل اور گوگل کو ٹک ٹاک ایپ ہٹانے کا حکم Read More »

ایمیزون سربراہ جیف بیزوس کی ایک گھنٹے کی آمدنی ان کی سالانہ تنخواہ سے 100 گنا زیادہ

ٹیک کمپنیوں سے وابستہ افراد لاکھوں ڈالر کی تنخواہیں پاتے ہیں لیکن قسمت کی دیوی کچھ لوگوں پر اتنی مہربان ہوتی ہے کہ وہ ایک گھنٹے میں کروڑوں روپے کماتے ہیں۔ جیف بیزوس دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ہیں اور ہر گھنٹے ان کی آمدنی ایک دو لاکھ نہیں بلکہ 80 لاکھ ڈالر ہے

ایمیزون سربراہ جیف بیزوس کی ایک گھنٹے کی آمدنی ان کی سالانہ تنخواہ سے 100 گنا زیادہ Read More »

غزہ کے بچے موت کے خواہشمند

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں حقوق انسانی کے گروپوں کی طرف سے کی گئی تشخیص سے پتہ چلا ہے کہ سروے میں شامل تقریبا 96 فیصد بچوں نے محسوس کیا کہ ان کی موت قریب ہے جبکہ 49 فیصد نے مرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ سروے کے مطابق غزہ کے 79 فیصد

غزہ کے بچے موت کے خواہشمند Read More »

قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ثابت قدم رہے گی: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ثابت قدم رہے گی اور آنے والی نسلوں کو محفوظ بنائے گی۔ سانحہ اے پی ایس پشاور کی 10ویں برسی پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سانحہ اے پی ایس سانحہ ملکی تاریخ

قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ثابت قدم رہے گی: بلاول بھٹو زرداری Read More »

استری 2 اور جوان بھی پشپا 2 سے ہار گئیں

اللو ارجن کی فلم پشپا 2 کو ریلیز ہوئے دو ہفتے ہو چکے ہیں اور فلم کا جادو ابھی تک برقرار ہے۔ یہ فلم ہر روز زبردست کمائی کر رہی ہے اور کئی ریکارڈ توڑ رہی ہے۔پشپا 2 نے شاہ رخ خان کی جوان اور شردھا کپور کی استری 2 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

استری 2 اور جوان بھی پشپا 2 سے ہار گئیں Read More »

بھارت کے معروف طبلہ نواز ذاکر حسین انتقال کرگئے

بھارت کے معروف طبلہ ساز ذاکر حسین اس دنیا میں نہیں رہے۔ ان کے اہل خانہ کے مطابق وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 73 سالہ ذاکر حسین گزشتہ کئی ماہ سے امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں زیر علاج تھے ۔ گزشتہ 2 ہفتوں سے وہ نجی اسپتال میں داخل

بھارت کے معروف طبلہ نواز ذاکر حسین انتقال کرگئے Read More »