December 20, 2024

اسمارٹ واچ مارکیٹ میں ہواوے نے ایپل سے بادشاہت چھین لی

چینی ٹیک کمپنی ہواوے نے اسمارٹ واچ مارکیٹ میں ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ آئی ڈی سی کے مطابق ہواوے نے 2.36 کروڑ یونٹس کی شپنگ کرکے 16.9 فیصد مارکیٹ شیئر حاصل کیا جبکہ ایپل نے 16.2 فیصد شیئر کے ساتھ 2.25 کروڑ یونٹس بھیجے ۔ ایپل اب اسمارٹ واچ مارکیٹ میں دنیا […]

اسمارٹ واچ مارکیٹ میں ہواوے نے ایپل سے بادشاہت چھین لی Read More »

اوریشنک میزائل کو روک کر دکھاؤ: پوتن کا یورپ اور امریکا کو چیلنج

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یورپ کا کوئی بھی فضائی دفاعی نظام روسی سپر سونک اوریشنک میزائل کو نہیں روک سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ماہرین کو شک ہو تو وہ تکنیکی تجربہ کر سکتے ہیں ۔ چند ہفتے قبل روس نے یوکرین پر اوریشنک میزائل سے حملہ کیا تھا

اوریشنک میزائل کو روک کر دکھاؤ: پوتن کا یورپ اور امریکا کو چیلنج Read More »

پاکستان امریکا تک مار کرنے والے میزائل بنانے کی صلاحیت حاصل کر رہا ہے، امریکی انکشاف

امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس کے عہدیدار جان فائنر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ایسے میزائل تیار کرنے کی صلاحیت حاصل کر رہا ہے جس سے وہ اسے جنوبی ایشیا سے باہر بشمول امریکا کے اندر تک اہداف کو نشانہ بنا سکے گا۔ امریکی نیوز ویب سائیٹ وائس آف امریکا کے مطابق دارالحکومت واشنگٹن

پاکستان امریکا تک مار کرنے والے میزائل بنانے کی صلاحیت حاصل کر رہا ہے، امریکی انکشاف Read More »

نانا پاٹیکر نے 75 سال کی عمر میں اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر 75 سال کی عمر میں بھی فٹ اور صحت مند ہیں۔ اس کے لیے اداکار باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں اور صحیح کھاتے ہیں۔ اس کا روزمرہ کا معمول بھی کافی حیرت انگیز ہے۔ نانا پاٹیکر اپنی سادہ اور صحت مند طرز زندگی کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہتے

نانا پاٹیکر نے 75 سال کی عمر میں اپنی فٹنس کا راز بتا دیا Read More »