February 21, 2025

پی ٹی آئی وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات: حکومت پر ناانصافی کے الزام

تحریک انصاف کے وفد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی ہے جس میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ ان کی جماعت کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نے عدلیہ میں اپنے اصلاحی ایجنڈے […]

پی ٹی آئی وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات: حکومت پر ناانصافی کے الزام Read More »

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا کے ہاتھوں افغانستان کو 107 رنز سے شکست

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپ بی کے پہلے اور ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 107 رنز سے ہرادیا۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیدیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 315 رنز بنائے۔ جواب میں افغانستان کی پوری

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا کے ہاتھوں افغانستان کو 107 رنز سے شکست Read More »

ایپل ایپ اسٹور پر ایک لاکھ 35 ہزار ایپس پر پابندی

اس سے قبل ایپل نے ایپ ڈویلپرز کو خبردار کیا تھا کہ اگر انہوں نے 17 فروری تک ٹریڈر اسٹیٹس کی معلومات فراہم نہیں کیں تو ان پر ایپ اسٹور سے پابندی عائد کر دی جائے گی۔ ٹیکنالوجی اور آلات کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک ایپل نے اپنے ایپ اسٹور کو بہتر

ایپل ایپ اسٹور پر ایک لاکھ 35 ہزار ایپس پر پابندی Read More »

صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک جہاد کا سلسلہ جاری رہے گا:قسام بریگیڈ

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے خلاف پرسرپیکار تنظیم حماس کے عسکری ونگ عزالدین قسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک انتقام اور جہاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق عزالدین قسام بریگیڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کی غاصب حکومت

صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک جہاد کا سلسلہ جاری رہے گا:قسام بریگیڈ Read More »

نرگس فخری کی پاکستانی نژاد بوائے فرینڈ سے مبینہ شادی

بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے مبینہ طور پر اپنے پاکستانی نژاد بوائے فرینڈ ٹونی بیگ سے شادی کرلی ہے تاہم اب تک اس کی تصدیق یاتردید سامنے نہیں آئی ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائیٹ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق پاکستانی باپ کی اولاد نرگس فخری گزشتہ 3 برسوں سے آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے

نرگس فخری کی پاکستانی نژاد بوائے فرینڈ سے مبینہ شادی Read More »