April 8, 2025

پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔ فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد میں پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 سے […]

پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے: آرمی چیف Read More »

اڈیالہ جیل کے قریب احتجاج، عمران خان کی بہنیں اور دیگر زیر حراست

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے اہل خانہ اور رہنماؤں کو ملنےکی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کارکنان کے احتجاج اور پتھراؤ کے بعد پولیس نے گھورکپور ناکہ پر موجود بانی پی ٹی آئی کی بہنوں، عالیہ حمزہ، صاحبزادہ حامد رضا سمیت دیگر کو تحویل میں لے لیا۔ اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل کے قریب احتجاج، عمران خان کی بہنیں اور دیگر زیر حراست Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے ایٹمی پروگرام پر براہ راست مذاکرات کا اعلان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ اس کے جوہری پروگرام پر براہ راست مذاکرات شروع کر دیے ہیں، جب کہ تہران نے اس سے قبل مذاکرات کے لیے واشنگٹن کے مطالبات کو مسترد کر دیا تھا۔ امریکی صدر کی جانب سے ایران سے اعلیٰ سطح مذاکرات کا اچانک

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے ایٹمی پروگرام پر براہ راست مذاکرات کا اعلان Read More »

واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کالز کے لیے نئے میوٹ اور کیمرہ آف بٹن متعارف

واٹس ایپ اپنے پلیٹ فارم میں مسلسل نئے فیچرز شامل کر رہا ہے ۔ اب کمپنی مبینہ طور پر آڈیو اور ویڈیو کالنگ کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اپنے اینڈرائیڈ ایپ کے لیے 3 نئے فیچر کی جانچ کر رہی ہے۔ واٹس ایپ فیچر ٹریکر ایبیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کے نئے

واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کالز کے لیے نئے میوٹ اور کیمرہ آف بٹن متعارف Read More »

مائیکرو سافٹ اسرائیل گٹھ جوڑ پر احتجاج کی سزا، 2 خواتین ملازمین برطرف

مائیکرو سافٹ نے اپنی 50 سالگرہ کی تقریب کے دوران اسرائیل کے ساتھ کمپنی کے تعلقات پر احتجاج کرنے والے دو ملازمین کو برطرف کردیا۔ ابتہل ابواُسعد اور وانیہ اگروال مائیکرو سافٹ میں اہم ذمہ داریوں پر فائز تھیں لیکن وہ ان سیکڑوں ملازمین میں شامل تھیں جنہیں کمپنی کے اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ

مائیکرو سافٹ اسرائیل گٹھ جوڑ پر احتجاج کی سزا، 2 خواتین ملازمین برطرف Read More »

ملائیکہ اروڑا کے 13 سال پرانے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری

ممبئی کی عدالت نے 2012 میں ایک بزنس مین پر حملے کے مقدمے میں ملائکہ اروڑا کے قابل ضمات وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر 2012 میں ایک بھارتی نژاد بزنس مین پر مبینہ طور پر حملہ کرنے کا الزام تھا۔ جب یہ لڑائی ہوئی تو سیف علی خان

ملائیکہ اروڑا کے 13 سال پرانے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری Read More »