عاصم منیر متاثر کن اور اچھے انسان ہیں: صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے میری ملاقات ہوئی ہے، وہ ایک متاثر کن اور اچھے انسان ہیں۔ دی ہیگ میں نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے […]
عاصم منیر متاثر کن اور اچھے انسان ہیں: صدر ٹرمپ Read More »