June 29, 2025

گیس قیمتیں بڑھادی گئیں:گھریلو صارفین کے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافےکا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہےجس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ گھریلو صارفین کے سلیب ریٹ، روٹی تنور اور کمرشل کے ریٹ تبدیل نہیں کیے گئے تاہم فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق جنرل انڈسٹری، کیپٹیو، سی این جی، سیمنٹ اور […]

گیس قیمتیں بڑھادی گئیں:گھریلو صارفین کے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ Read More »

بجلی کے بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پاور اسمارٹ موبائل ایپ ’اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا

بجلی کے بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کا اعلان Read More »

غزہ کا اسرائیلی محاصرہ: کم از کم 66 بچے غذائی کمی کے باعث جاں بحق

غزہ میں اسرائیلی محاصرے کے باعث دودھ، غذائی اجناس اور دیگر امدادی اشیاء کی بندش کے باعث کم از کم 66 بچے غذائی کمی کے باعث جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غزہ کی حکومت کے میڈیا دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی مہلک ناکہ بندی ایک “جنگی جرم” ہے

غزہ کا اسرائیلی محاصرہ: کم از کم 66 بچے غذائی کمی کے باعث جاں بحق Read More »

سب سے زیادہ پل اپس کا عالمی ریکارڈ جنوبی کوریا کے فوجی کے نام

جنوبی کوریا کے فوجی اہلکار او یوہان نے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ پل اپس کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ گینیز بک آف ورلڈ کےمطابق جنوبی کوریا کی فوج میں خدمات سرانجام دینے والے او یوہان نے گزشتہ برس 28 سے 29 ستمبر کے درمیان جنوبی کوریا کے شہر ان

سب سے زیادہ پل اپس کا عالمی ریکارڈ جنوبی کوریا کے فوجی کے نام Read More »