July 13, 2025

غزہ میں اسرائیلی جارحیت: شہدا کی تعداد 58000 سے تجاوز کرگئی

اسرائیل کی غزہ میں 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے جاری بربریت کے دوران شہدا کی تعداد 58 ہزار سے زائد ہوگئی ہے ۔ ان شہدا میں خواتین اور بچے بھی ہزاروں کی تعداد میں ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اتوار 13 جولائی کو بھی اسرائیل کی کارروائیاں جاری رہیں اور 8 بچوں […]

غزہ میں اسرائیلی جارحیت: شہدا کی تعداد 58000 سے تجاوز کرگئی Read More »

پی ٹی آئی کی 90 روزہ ’آر یا پار‘ تحریک کا آغاز ہو چکا: علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہےکہ عوام کے آئینی حقوق کی بازیابی کے لئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 90 روزہ ’آر یا پار‘ سیاسی تحریک کا آغاز ہو چکا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلی خیبر پختونخوا نےکہا کہ تحریک انصاف کے کارکن پاکستان کے ہر

پی ٹی آئی کی 90 روزہ ’آر یا پار‘ تحریک کا آغاز ہو چکا: علی امین گنڈاپور Read More »

ایف سی کو ملک گیر وفاقی فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی)کو ملک گیر وفاقی سیکیورٹی فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایف سی کو وفاقی سیکیورٹی فورس بنانے کےلئے فرنٹیئر کانسٹیبلری ایکٹ 1915 میں ترامیم کی جائیں گی۔ جس کے بعد پورے پاکستان میں اس کے دائرہ اختیار کو بڑھانے کے لیے ایک آرڈیننس جاری

ایف سی کو ملک گیر وفاقی فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ Read More »

اب خواتین کو آئی فون اور ایپل واچ سے ملیں گی حمل سے متعلق معلومات

ایپل نے ایک شاندار اے آئی ماڈل تیار کیا ہے جو اب آئی فون اور ایپل واچ سے حاصل کردہ معلومات کا استعمال کرتے ہوئے 92 فیصد درستگی کے ساتھ حمل کا پتہ لگا سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی دن بدن آگے بڑھ رہی ہے۔ آج کل آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا راج ہے۔ ابھی تک اے آئی کا

اب خواتین کو آئی فون اور ایپل واچ سے ملیں گی حمل سے متعلق معلومات Read More »

جوہری پروگرام پر مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہیں: ایران

ایران کے وزیر خارجہ سعید عباس عراقچی نے کہا کہ ایران اپنے جوہری پروگرام پر مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار رہا ہے اور آگے بھی رہے گا۔ ایرانی اسٹوڈنٹس نیوز ایجنسی کےمطابق غیر ملکی سفیروں اور نمائندوں کے ساتھ ملاقات کے دوران سعید عباس عراقچی نے کہاکہ اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ اگر

جوہری پروگرام پر مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہیں: ایران Read More »

بل گیٹس نے بتائے وہ 3 شعبے جن کا 100 سال بعد بھی اے آئی متبادل نہیں بن سکتا

مصنوعی ذہانت (اے آئی) تیزی سے دنیا کو تبدیل کر رہی ہے۔ چاہے سیکیورٹی معاملات ہوں یا دفتری امور، ہر جگہ اے آئی کا استعمال بڑھ رہا ہے ۔ اے آئی کی وجہ سے لاکھوں ملازمتیں خطرے میں ہیں ، خاص طور پر ٹیکنالوجی کے شعبے میں ۔ لیکن مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس

بل گیٹس نے بتائے وہ 3 شعبے جن کا 100 سال بعد بھی اے آئی متبادل نہیں بن سکتا Read More »