اے آئی سے کہیں روزگار کو خطرہ تو کہیں ملازمتوں کے انبار
پچھلے کچھ سال کے دوران کئی شعبوں میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال بے تحاشا بڑھ گیا ہے ۔ کچھ انڈسٹریز میں بڑی تعداد میں روزگار ختم ہونے کے حوالے سے تشویش پائی جاتی ہے لیکن کئی شعبوں میں روزگار کے ذرائع بھی بڑھ رہے ہیں۔ امریکی ویب سائیٹ کے مطابق رواں برس کی پہلی سہ […]
اے آئی سے کہیں روزگار کو خطرہ تو کہیں ملازمتوں کے انبار Read More »